• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کی ویکسین انٹر ی کا معاملہ، تحقیقا تی ٹیم کی رپورٹ تیار ,7افراد غلط انٹری کے ذمہ دار قرار

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2021
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کی ویکسین انٹر ی کا معاملہ، تحقیقا تی ٹیم کی رپورٹ تیار ,7افراد  غلط انٹری کے ذمہ دار قرار

لاہور۔ سابق وزیرا عظم نواز شریف کی ویکسین انٹری سے متعلق تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ تیار کر لی ہے جو کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدا ر کو ارسال بھی کردی گئی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں 7افراد کو غلط انٹری کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ویکسی نیشن سینٹرمیں تعینات عملہ غیرتربیت یافتہ تھاجبکہ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ویکسی نیشن سنٹرسے متعدد اندراج کینسل کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق واقعے میں زیادہ غفلت میڈیکل سپریٹنڈنٹ(ایم ایس )کی تھی جبکہ ریکارڈ چیکنگ کے دوران تضادات پائے گئے، ایم ایس، سینئرافسر، کلرک، نرس، وارڈ بوائے، چوکیدار اور پی اے کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

معاملے پر مزید تحقیقات فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے کی جائے گی۔

Post Views: 31
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ

Next Post

لیہ ۔ تحریک استقلال جنوبی پنجاب کی جانب سے متاثرین دریائی کٹاءو کے احتجاج میں شرکت کرنے کا اعلان

Next Post
لیہ ۔ تحریک استقلال جنوبی پنجاب کی جانب سے متاثرین دریائی کٹاءو کے احتجاج میں شرکت کرنے کا اعلان

لیہ ۔ تحریک استقلال جنوبی پنجاب کی جانب سے متاثرین دریائی کٹاءو کے احتجاج میں شرکت کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ سابق وزیرا عظم نواز شریف کی ویکسین انٹری سے متعلق تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ تیار کر لی ہے جو کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدا ر کو ارسال بھی کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں 7افراد کو غلط انٹری کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ویکسی نیشن سینٹرمیں تعینات عملہ غیرتربیت یافتہ تھاجبکہ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ویکسی نیشن سنٹرسے متعدد اندراج کینسل کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واقعے میں زیادہ غفلت میڈیکل سپریٹنڈنٹ(ایم ایس )کی تھی جبکہ ریکارڈ چیکنگ کے دوران تضادات پائے گئے، ایم ایس، سینئرافسر، کلرک، نرس، وارڈ بوائے، چوکیدار اور پی اے کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ معاملے پر مزید تحقیقات فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے کی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.