• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فلور ملز پنجاب کی جاری علامتی ہڑتال ختم

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2021
in First Page, لاہور
0
فلور ملز  پنجاب کی جاری علامتی ہڑتال ختم

لاہور: حکومت کی یقین دہانی کے بعد فلور ملز نے مشروط طور پرپنجاب بھر میں جاری علامتی ہڑتال ختم کردی ہے۔

فلورملز ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عمر جہانگیر اور چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ آج سے تمام فلور ملز سرکاری گندم کوٹہ حاصل کریں گی اور پورے صوبے میں آٹا کی یکساں قیمت لاگو ہوگی، بیس کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے جبکہ دس کلو کا تھیلا 550 روپے میں فروخت کیا جائے گا، فلورملز کی جانب سے گندم پسائی شرح کو برقرار رکھنے،گرائنڈنگ چارجز کے از سر نو تعین،ضلع سے باہر گندم ٹرانسپورٹیشن کے خاتمہ اور فی رولر باڈی کوٹہ کے مطالبات کو سفارشات پر مبنی سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کردیا ہے۔

ڈائریکٹر فوڈ عمر جہانگیر نے بتایا کہ گندم ریلیز پالیسی کے حوالے سے فلورملز ایسوسی ایشن کو چار نکات پر تحفظات ہیں اوراس مسئلہ کے حل کیلئے گزشتہ تین روز کے دوران کئی کئی گھنٹوں تک متواتر مذاکرات کے بعد ہم نے پنجاب کابینہ کو ارسال کرنے کیلئے سفارشات پر اتفاق رائے کیا ہے،یہ سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کی جا چکی ہے۔

ڈائریکٹر فوڈ نے کہا کہ سرکاری گندم سے مقررہ مقدار میں آٹے کی مارکیٹ تک سپلائی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے جبکہ اس امر کو بھی یقینی بنایا جائے گا کہ محکمہ خوراک یا ضلعی انتظامیہ کا کوئی اہلکار کسی بھی قسم کی کرپشن میں ملوث نہ ہو۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے اس موقع پر کہا کہ ہم حکومت کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی پر اپنی علامتی ہڑتال ختم کر ہے ہیں اور آج سے پنجاب بھر میں بیس کلو کا تھیلا 1100 روپے میں فروخت ہوگا ، ہم نے حکومت کی درخواست پر سرکاری کوٹہ اٹھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے تاہم کابینہ کمیٹی سے مطالبات کی منظوری ہونے تک فلور ملز تحریری طور پر محکمہ خوراک کے ساتھ ریلیز پالیسی معاہدہ نہیں کریں گی۔ آٹھ دن میں مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پھر ہم اپنی انڈسٹری سے مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

Source: https://www.express.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ مقامی تنظیموں کا فری میڈیکل کیمپس لگانا قابل تحسین ہے ۔ حنیف خان پتافی مشیر صحت پنجاب

Next Post

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن کے ایم ایس ،سینئر سرجن ، سمیت 8 افراد کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی

Next Post
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن کے ایم ایس  ،سینئر سرجن  ،  سمیت 8 افراد کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن کے ایم ایس ،سینئر سرجن ، سمیت 8 افراد کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور: حکومت کی یقین دہانی کے بعد فلور ملز نے مشروط طور پرپنجاب بھر میں جاری علامتی ہڑتال ختم کردی ہے۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عمر جہانگیر اور چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ آج سے تمام فلور ملز سرکاری گندم کوٹہ حاصل کریں گی اور پورے صوبے میں آٹا کی یکساں قیمت لاگو ہوگی، بیس کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے جبکہ دس کلو کا تھیلا 550 روپے میں فروخت کیا جائے گا، فلورملز کی جانب سے گندم پسائی شرح کو برقرار رکھنے،گرائنڈنگ چارجز کے از سر نو تعین،ضلع سے باہر گندم ٹرانسپورٹیشن کے خاتمہ اور فی رولر باڈی کوٹہ کے مطالبات کو سفارشات پر مبنی سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کردیا ہے۔ ڈائریکٹر فوڈ عمر جہانگیر نے بتایا کہ گندم ریلیز پالیسی کے حوالے سے فلورملز ایسوسی ایشن کو چار نکات پر تحفظات ہیں اوراس مسئلہ کے حل کیلئے گزشتہ تین روز کے دوران کئی کئی گھنٹوں تک متواتر مذاکرات کے بعد ہم نے پنجاب کابینہ کو ارسال کرنے کیلئے سفارشات پر اتفاق رائے کیا ہے،یہ سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کی جا چکی ہے۔ ڈائریکٹر فوڈ نے کہا کہ سرکاری گندم سے مقررہ مقدار میں آٹے کی مارکیٹ تک سپلائی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے جبکہ اس امر کو بھی یقینی بنایا جائے گا کہ محکمہ خوراک یا ضلعی انتظامیہ کا کوئی اہلکار کسی بھی قسم کی کرپشن میں ملوث نہ ہو۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے اس موقع پر کہا کہ ہم حکومت کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی پر اپنی علامتی ہڑتال ختم کر ہے ہیں اور آج سے پنجاب بھر میں بیس کلو کا تھیلا 1100 روپے میں فروخت ہوگا ، ہم نے حکومت کی درخواست پر سرکاری کوٹہ اٹھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے تاہم کابینہ کمیٹی سے مطالبات کی منظوری ہونے تک فلور ملز تحریری طور پر محکمہ خوراک کے ساتھ ریلیز پالیسی معاہدہ نہیں کریں گی۔ آٹھ دن میں مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پھر ہم اپنی انڈسٹری سے مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.