• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

webmaster by webmaster
ستمبر 21, 2021
in First Page, لاہور
0
مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوگی۔

اس سے قبل گوجرانوالہ ڈویژن کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی عوام کی خدمت کی بدولت ملی ہے۔

صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ عوام نے (ن) لیگ پراعتماد کیا ہے۔

اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن کی سطح پر تنظیم بنانی چاہیے جس میں نوجوان، خواتین، وکلاء اور علماء کو بھی شامل کیا جائے۔

Post Views: 56
Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

عالمی طاقتیں افغانستان کے منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثے کو بحال کریں، پاکستان

Next Post

لیہ ۔ چلڈرن وارڈ ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسداد پولیومہم کا افتتاح

Next Post
لیہ ۔ چلڈرن وارڈ ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسداد پولیومہم کا افتتاح

لیہ ۔ چلڈرن وارڈ ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسداد پولیومہم کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوگی۔ اس سے قبل گوجرانوالہ ڈویژن کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی عوام کی خدمت کی بدولت ملی ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ عوام نے (ن) لیگ پراعتماد کیا ہے۔ اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن کی سطح پر تنظیم بنانی چاہیے جس میں نوجوان، خواتین، وکلاء اور علماء کو بھی شامل کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.