• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکا و نیٹو ممالک افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں، روس، چین، ایران اور پاکستان کا مطالبہ

webmaster by webmaster
ستمبر 18, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکا و نیٹو ممالک افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں، روس، چین، ایران اور پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: روس،چین،ایران اور پاکستان نے امریکا اور افغان جنگ میں اس کے مغربی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی تعمیر نو کی بنیادی ذمے داری اٹھائیں۔

روس،چین،ایران اور پاکستان کے رہنماؤں نے امریکا سے طالبان کے ساتھ رابطہ کاری جاری رکھنے اور افغان طالبان سے عبوری حکو مت میں سب قومیتوں کی شمولیت، پڑوسی ممالک سے پرامن تعلقات اور انسداد دہشتگردی و منشیات کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکا اور طالبان سے یہ مطالبات دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس کیے گئے،اجلاس کے موقع پر افغان ہمسایہ ممالک کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیے میں بھی یہ مطالبات دہرائے گئے۔
روسی صدر ولادی میر پوتن نے وڈیو لنک خطاب میں کہا کہ طالبان کو پرامن افغانستان اور معمولات زندگی برقرار رکھنے کے اپنے وعدوں کی تکمیل کیلیے شنگھائی تعاون تنظیم اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔انھوں نے امریکا سے افغان حکومت کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا تا کہ کابل کے نئے حکمران منشیات اور اسلحے کی فروخت نہ شروع کر دیں۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ 20 سالہ جنگ کے بعد افغانستان کی تعمیر نو امریکہ اور اسے کے اتحادیوں کی بنیادی ذمہ داری ہے جو اس ملک کی تباہ حالی کے ذمہ دار بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان سے جلد بازی میں کئے گئے فوجی انخلا نے مسائل کا پینڈورا باکس کھول دیا،روسی صدر نے مطالبہ کیا کہ نئی افغان حکومت اگرچہ منتخب نہیں اس کے باوجود اس کے ساتھ کام کیا جائے،چینی صدر ژی پنگ کا ویڈیو لنک خطاب بھی روسی صدر کے خطاب کی بازگشت تھی۔

انہوں نے امریکہ کا نام لئے بغیر کہا کہ بعض ممالک کو افغانستان کی تعمیر نو میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے جو اس کی تباہ حالی کے موجب ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں افغانستان میں 40 سالہ جنگ کے خاتمے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا انہوں نے بھی طالبان سے مطالبہ کیا حکومت میں تمام لسانی گروہوں کو نمائندہ گی دی جائے۔

ان کا کہناتھا کہ فی الوقت ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ افغانستان میں انسانی بحران جنم نہ لیے اور ملک معاشی دیوالیہ نہ ہونے پائے، انہوں نے طالبان سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔

Post Views: 34
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زیر صدارت پو لیو مہم کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

Next Post
لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زیر صدارت پو لیو مہم کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زیر صدارت پو لیو مہم کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: روس،چین،ایران اور پاکستان نے امریکا اور افغان جنگ میں اس کے مغربی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی تعمیر نو کی بنیادی ذمے داری اٹھائیں۔ روس،چین،ایران اور پاکستان کے رہنماؤں نے امریکا سے طالبان کے ساتھ رابطہ کاری جاری رکھنے اور افغان طالبان سے عبوری حکو مت میں سب قومیتوں کی شمولیت، پڑوسی ممالک سے پرامن تعلقات اور انسداد دہشتگردی و منشیات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکا اور طالبان سے یہ مطالبات دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس کیے گئے،اجلاس کے موقع پر افغان ہمسایہ ممالک کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیے میں بھی یہ مطالبات دہرائے گئے۔ روسی صدر ولادی میر پوتن نے وڈیو لنک خطاب میں کہا کہ طالبان کو پرامن افغانستان اور معمولات زندگی برقرار رکھنے کے اپنے وعدوں کی تکمیل کیلیے شنگھائی تعاون تنظیم اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔انھوں نے امریکا سے افغان حکومت کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا تا کہ کابل کے نئے حکمران منشیات اور اسلحے کی فروخت نہ شروع کر دیں۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ 20 سالہ جنگ کے بعد افغانستان کی تعمیر نو امریکہ اور اسے کے اتحادیوں کی بنیادی ذمہ داری ہے جو اس ملک کی تباہ حالی کے ذمہ دار بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے جلد بازی میں کئے گئے فوجی انخلا نے مسائل کا پینڈورا باکس کھول دیا،روسی صدر نے مطالبہ کیا کہ نئی افغان حکومت اگرچہ منتخب نہیں اس کے باوجود اس کے ساتھ کام کیا جائے،چینی صدر ژی پنگ کا ویڈیو لنک خطاب بھی روسی صدر کے خطاب کی بازگشت تھی۔ انہوں نے امریکہ کا نام لئے بغیر کہا کہ بعض ممالک کو افغانستان کی تعمیر نو میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے جو اس کی تباہ حالی کے موجب ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں افغانستان میں 40 سالہ جنگ کے خاتمے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا انہوں نے بھی طالبان سے مطالبہ کیا حکومت میں تمام لسانی گروہوں کو نمائندہ گی دی جائے۔ ان کا کہناتھا کہ فی الوقت ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ افغانستان میں انسانی بحران جنم نہ لیے اور ملک معاشی دیوالیہ نہ ہونے پائے، انہوں نے طالبان سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.