• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پنجاب نے18 سسٹنٹ کمشنرز تبدیل کرد ئیے

نیاز احمد اسسٹنٹ کمشنر لیہ او ایس ڈی، شازیہ رحمن اسسٹنٹ کمشنرلیہ , سلیمان احمد اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کو اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان تعینات

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پنجاب نے18 سسٹنٹ کمشنرز تبدیل کرد ئیے

ڈیرہ غازی خان(محمد طاہر حنیف سے) حکومت پنجاب نے نوٹفکیشن نمبری 11،48/2020 کے تحت مہدی مالوف اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان سمیت 18 سسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کر دئیے، تفصیلات کے مطابق مہدی مالوف اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان، محمد بابر سلیم اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کو او ایس ڈی، ایوب بخاری اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد کو او ایس ڈی، محمد طیب سسٹنٹ کمشنر حیدر آباد کو او ایس ڈی، فضل الرحمن سسٹنٹ کمشنر سرگودھا کو حیدر آباد، ، صاحبزادہ محمد یوسف اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد، نیاز احمد اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو او ایس ڈی، شازیہ رحمن اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کو اسسٹنٹ کمشنر لیہ، سیمل مشتاق اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو اسسٹنٹ کمشنر سیدن شاہ،، امینہ حسن اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کو اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں، عمر سرور اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی، زینب طاہر اسسٹنٹ کمشنر لاہور کو اسسٹنٹ کمشنر چکوال، محمد ذیشان ندیم اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں، رابعہ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کو اسسٹنٹ کمشنر میاں والی، محمد اسد اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ، محمد اسد علی اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ سلیمان احمد اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کو اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا ہے۔

Post Views: 30
Tags: DG khan news
Previous Post

لاہور۔ مسلم لیگ کا اہم اجلاس ،نواز شریف کا ورچوئل خطاب ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز غیر حاضر

Next Post

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

Next Post
پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان(محمد طاہر حنیف سے) حکومت پنجاب نے نوٹفکیشن نمبری 11،48/2020 کے تحت مہدی مالوف اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان سمیت 18 سسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کر دئیے، تفصیلات کے مطابق مہدی مالوف اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان، محمد بابر سلیم اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کو او ایس ڈی، ایوب بخاری اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد کو او ایس ڈی، محمد طیب سسٹنٹ کمشنر حیدر آباد کو او ایس ڈی، فضل الرحمن سسٹنٹ کمشنر سرگودھا کو حیدر آباد، ، صاحبزادہ محمد یوسف اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد، نیاز احمد اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو او ایس ڈی، شازیہ رحمن اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کو اسسٹنٹ کمشنر لیہ، سیمل مشتاق اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو اسسٹنٹ کمشنر سیدن شاہ،، امینہ حسن اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کو اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں، عمر سرور اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی، زینب طاہر اسسٹنٹ کمشنر لاہور کو اسسٹنٹ کمشنر چکوال، محمد ذیشان ندیم اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں، رابعہ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کو اسسٹنٹ کمشنر میاں والی، محمد اسد اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ، محمد اسد علی اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ سلیمان احمد اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کو اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.