• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور۔ مسلم لیگ کا اہم اجلاس ،نواز شریف کا ورچوئل خطاب ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز غیر حاضر

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور۔ مسلم لیگ کا اہم اجلاس ،نواز شریف کا ورچوئل خطاب ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز غیر حاضر

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) میں بیانیے کی  جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ لاہور میں منعقد بہاولپور ڈویژن کے پارٹی اجلاس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف غیر حاضر رہے جبکہ دونوں رہنما لاہور میں ہی موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ بہاولپور ڈویژن کا اجلاس ہوا، اجلاس اڑھائی گھنٹے جاری رہا۔ تاہم ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہونے کے باوجود شہباز شریف اور حمزہ شہباز اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔ دونوں اہم رہنماؤں کے اجلاس میں شریک نہ ہونے چہ میگوئیاں کا سلسلہ بھی جارہا اور اراکین اسمبلی ایک دوسرے سے وجہ پوچھتے رہے۔اجلاس سے قائد مسلم لیگ(ن) میاں نواز شریف نے ورچوئل خطاب کیا،اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناللہ، خرم دستگیر، رانا تنویر اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

Post Views: 20
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

الیکشن کمیشن نے الزامات لگانے پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پنجاب نے18 سسٹنٹ کمشنرز تبدیل کرد ئیے

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پنجاب نے18 سسٹنٹ کمشنرز تبدیل کرد ئیے

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پنجاب نے18 سسٹنٹ کمشنرز تبدیل کرد ئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) میں بیانیے کی  جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ لاہور میں منعقد بہاولپور ڈویژن کے پارٹی اجلاس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف غیر حاضر رہے جبکہ دونوں رہنما لاہور میں ہی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ بہاولپور ڈویژن کا اجلاس ہوا، اجلاس اڑھائی گھنٹے جاری رہا۔ تاہم ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہونے کے باوجود شہباز شریف اور حمزہ شہباز اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔ دونوں اہم رہنماؤں کے اجلاس میں شریک نہ ہونے چہ میگوئیاں کا سلسلہ بھی جارہا اور اراکین اسمبلی ایک دوسرے سے وجہ پوچھتے رہے۔اجلاس سے قائد مسلم لیگ(ن) میاں نواز شریف نے ورچوئل خطاب کیا،اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناللہ، خرم دستگیر، رانا تنویر اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.