• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین ڈیجیٹل الیکشن دھاندلی کا حکو متی منصوبہ ہے۔ سراج الحق

webmaster by webmaster
ستمبر 16, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین  ڈیجیٹل الیکشن دھاندلی کا  حکو متی منصوبہ ہے۔ سراج الحق

لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تنصیب حکومت کا آئندہ الیکشن میں ڈیجیٹل دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر پائیدار جمہوریت کاقیام ممکن نہیں تاہم اس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا مل بیٹھ کر متفق ہونا بے حد ضروری ہے۔

حکومت نے ریاست مدینہ کا نام لے کر قوم کو دھوکا دیا۔ تمام حکومتی اقدامات وزیراعظم کے دعووں، وعدوں کی مکمل نفی کرتے ہیں۔ ناموس رسالت پر حملے، علما و مدارس اور مساجد حکومت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔جماعت اسلامی ان اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، حکومت نے اپنی سمت درست نہ کی اورملک کے اسلامی تشخص کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری رکھیں، تو شدید ردعمل دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ امیرجماعت اسلامی نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مہم چلائے گی۔ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور ان کے بہتر مستقبل کیلئے بھی ملک بھر میں بیداری مہم کا آغاز ہو گا۔ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے ملک میں حال ہی میں پاس ہونے والے اور زیر غور تمام غیر اسلامی اور غیر شرعی قوانین کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے ان قوانین کو فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ امیر جماعت نے کہا کہ تبدیلی مذہب اور گھریلو تشدد کے نام پر بنائے جانے والے قوانین ملک کی نظریاتی اساس پر حملہ اور کروڑوں مسلمانوں کو کرب اور تکلیف میں مبتلا کرنے کے حکومتی اقدامات ہیں۔

Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

Next Post

راجن پور ۔ پاک فوج کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ پوری قوم پا ک فوج کے ساتھ ہے ۔ قاری محمود احمد قاسمی

Next Post
راجن پور ۔ پاک فوج کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ پوری قوم پا ک فوج کے ساتھ ہے ۔ قاری محمود احمد قاسمی

راجن پور ۔ پاک فوج کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ پوری قوم پا ک فوج کے ساتھ ہے ۔ قاری محمود احمد قاسمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تنصیب حکومت کا آئندہ الیکشن میں ڈیجیٹل دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر پائیدار جمہوریت کاقیام ممکن نہیں تاہم اس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا مل بیٹھ کر متفق ہونا بے حد ضروری ہے۔ حکومت نے ریاست مدینہ کا نام لے کر قوم کو دھوکا دیا۔ تمام حکومتی اقدامات وزیراعظم کے دعووں، وعدوں کی مکمل نفی کرتے ہیں۔ ناموس رسالت پر حملے، علما و مدارس اور مساجد حکومت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔جماعت اسلامی ان اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، حکومت نے اپنی سمت درست نہ کی اورملک کے اسلامی تشخص کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری رکھیں، تو شدید ردعمل دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ امیرجماعت اسلامی نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مہم چلائے گی۔ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور ان کے بہتر مستقبل کیلئے بھی ملک بھر میں بیداری مہم کا آغاز ہو گا۔ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے ملک میں حال ہی میں پاس ہونے والے اور زیر غور تمام غیر اسلامی اور غیر شرعی قوانین کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے ان قوانین کو فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ امیر جماعت نے کہا کہ تبدیلی مذہب اور گھریلو تشدد کے نام پر بنائے جانے والے قوانین ملک کی نظریاتی اساس پر حملہ اور کروڑوں مسلمانوں کو کرب اور تکلیف میں مبتلا کرنے کے حکومتی اقدامات ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.