• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔پی پی پی رہنماء چو ہدری انعا م الحق کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

مرحوم ہارٹ اٹیک کے سبب حرکت قلب بند ہو نے کی وجہ سے انتقال کر گءے تھے

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
فتح پور ۔پی پی پی رہنماء چو ہدری انعا م الحق کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

فتح پور{ صبح پا کستان پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سابق چیءرمین یو نین کو نسل چو ہدری انعام الحق کی نمازہ جنازہ ان کے آ باءی چک میں ادا کر دی گئی ، نمازہ جنازہ میں رقت آ میز منا ظر ، مرحوم ہارٹ اٹیک کے سبب حرکت قلب بند ہو نے کی وجہ سے انتقال کر گءے تھے ،

مرحوم کی عمر چا لیس برس تھی ۔نما ی وزیر سرداسوفاقزہ جنازہ میں،ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ ، سا بق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ ، ایم پی اے سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، سابق ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد ، عبد الرحیم خان نیازی رہنما تحریک انصاف ،سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، سابق چیءرمین چو ہدری اشرف سمیت پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماءوں ، کارکنوں اور سیاسی سماجی ژخصیات سمیت شہریں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،
یہ امر قابل ذکر ہے مرحوم چو ہدری انعام الحق معروف سیاسی رہنما چو ہدری عین الحق کے چھّتے بیٹے تھے ، چو ہدری عین الحق سا بق صدر محمد رفیق تارڑ اور سا بق گور نر ملک غلام مصطفے کھر کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا ۔
پا کستان پیپلز پارٹی کے مقامی ذراءع کے مطابق چیءرمین بلاول بھٹو ،مخدوم سید احمد محمود سمیت سینءر قیادت نے چو ہدری انعام الحق کی وفات پر اپنے تعزیتی تعزیتی پیغامات میں افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہو ءے مرحوم کے لءے مغفرت کی دعا کی ہے

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس

Next Post

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

Next Post
حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
فتح پور{ صبح پا کستان پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سابق چیءرمین یو نین کو نسل چو ہدری انعام الحق کی نمازہ جنازہ ان کے آ باءی چک میں ادا کر دی گئی ، نمازہ جنازہ میں رقت آ میز منا ظر ، مرحوم ہارٹ اٹیک کے سبب حرکت قلب بند ہو نے کی وجہ سے انتقال کر گءے تھے ، مرحوم کی عمر چا لیس برس تھی ۔نما ی وزیر سرداسوفاقزہ جنازہ میں،ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ ، سا بق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ ، ایم پی اے سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، سابق ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد ، عبد الرحیم خان نیازی رہنما تحریک انصاف ،سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، سابق چیءرمین چو ہدری اشرف سمیت پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماءوں ، کارکنوں اور سیاسی سماجی ژخصیات سمیت شہریں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، یہ امر قابل ذکر ہے مرحوم چو ہدری انعام الحق معروف سیاسی رہنما چو ہدری عین الحق کے چھّتے بیٹے تھے ، چو ہدری عین الحق سا بق صدر محمد رفیق تارڑ اور سا بق گور نر ملک غلام مصطفے کھر کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا ۔ پا کستان پیپلز پارٹی کے مقامی ذراءع کے مطابق چیءرمین بلاول بھٹو ،مخدوم سید احمد محمود سمیت سینءر قیادت نے چو ہدری انعام الحق کی وفات پر اپنے تعزیتی تعزیتی پیغامات میں افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہو ءے مرحوم کے لءے مغفرت کی دعا کی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.