• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس

اسلام آباد: افغانستان کی صورت حال پر ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی صورت حال پرعلاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں روس، چین، ایران، قازقستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی۔ اجلاس میں افغانستان میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔

Post Views: 32
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن۔پنجاب کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے ۔بلاول بھٹو

Next Post

فتح پور ۔پی پی پی رہنماء چو ہدری انعا م الحق کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

Next Post
فتح پور ۔پی پی پی رہنماء چو ہدری انعا م الحق کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

فتح پور ۔پی پی پی رہنماء چو ہدری انعا م الحق کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: افغانستان کی صورت حال پر ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی صورت حال پرعلاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں روس، چین، ایران، قازقستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی۔ اجلاس میں افغانستان میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.