• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . کرونا کا ممکنہ پھیلاؤ، نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈمختص کرنےکا فیصلہ

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان . کرونا کا ممکنہ پھیلاؤ، نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈمختص کرنےکا فیصلہ

ملتان . ڈپٹی کمشنر عامر خان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈز مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو کرونا ایس او پیز کے تحت طبی امداد فراہم کی جاسکے۔ا

نہوں نے نجی ہسپتالوں کو پیرا میڈیکل سٹاف اور وینٹی لیٹرز بھی مختص کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں گزشتہ روز محکمہ صحت کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود اور نجی ہسپتالوں کے منتظمین شریک ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ضلع ملتان کرونا وباءکے حوالے سے 11 حساس اضلاع میں شامل ہے ایمرجنسی پلان کے طور پر تمام ہسپتالوں کو بلاامتیاز آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نشتر میں 4 سو سے زائد بیڈز کرونا مریضوں کیلئے مختص ہیں تاہم نجی ہسپتالوں کی خدمات کے حصول کا مقصد ہنگامی حالات کیلئے تیار رہنا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ شہری زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرواکر قومی ذمہ داری ادا کریں۔اس موقع پر نجی ہسپتالوں میں کرونا وارڈز کے قیام کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

صاف پانی ریفرنس؛ شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

Next Post

عمران اشرف جھنڈیر کے ساتھ اک گفتگو .. نمرہ ملک

Next Post
عمران اشرف جھنڈیر کے ساتھ اک گفتگو  .. نمرہ ملک

عمران اشرف جھنڈیر کے ساتھ اک گفتگو .. نمرہ ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملتان . ڈپٹی کمشنر عامر خان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈز مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو کرونا ایس او پیز کے تحت طبی امداد فراہم کی جاسکے۔ا نہوں نے نجی ہسپتالوں کو پیرا میڈیکل سٹاف اور وینٹی لیٹرز بھی مختص کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں گزشتہ روز محکمہ صحت کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود اور نجی ہسپتالوں کے منتظمین شریک ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ضلع ملتان کرونا وباءکے حوالے سے 11 حساس اضلاع میں شامل ہے ایمرجنسی پلان کے طور پر تمام ہسپتالوں کو بلاامتیاز آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نشتر میں 4 سو سے زائد بیڈز کرونا مریضوں کیلئے مختص ہیں تاہم نجی ہسپتالوں کی خدمات کے حصول کا مقصد ہنگامی حالات کیلئے تیار رہنا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ شہری زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرواکر قومی ذمہ داری ادا کریں۔اس موقع پر نجی ہسپتالوں میں کرونا وارڈز کے قیام کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.