• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس 8ستمبر کو طلب کرلیا

webmaster by webmaster
ستمبر 2, 2021
in First Page, لاہور
0
مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس 8ستمبر کو طلب کرلیا

لاہور۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس رواں ماہ 8ستمبر کو طلب کرلیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وکلا ءکی جانب سے 9 ستمبر کے احتجاجی دھرنے کے اعلان کے بارے فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں اور روڈ مارچ کی تاریخوں کا بھی فیصلہ ہوگا۔مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم رہنما 9 ستمبر کو وکلا ء کے دھرنے میں شرکت کرینگے ،پی ڈی ایم رہنما اور اراکین اسمبلی 12 ستمبر کو صحافیوں کے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے میں بھی شرکت کریںگے۔

Post Views: 45
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ گھوڑا گلی سکاوٹ کیمپ میں لیہ کالج کا اعزاز ،پنجاب میں دوسری پوزیشن

Next Post

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

Next Post
سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس رواں ماہ 8ستمبر کو طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وکلا ءکی جانب سے 9 ستمبر کے احتجاجی دھرنے کے اعلان کے بارے فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں اور روڈ مارچ کی تاریخوں کا بھی فیصلہ ہوگا۔مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم رہنما 9 ستمبر کو وکلا ء کے دھرنے میں شرکت کرینگے ،پی ڈی ایم رہنما اور اراکین اسمبلی 12 ستمبر کو صحافیوں کے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے میں بھی شرکت کریںگے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.