• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کابل ایئر پورٹ پر لوگوں کو منتشر کرنے کےلئے امریکی فورسز کی فائرنگ

webmaster by webmaster
اگست 16, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کابل ایئر پورٹ پر لوگوں کو منتشر کرنے کےلئے امریکی فورسز کی فائرنگ

کابل ۔ افغان دارالحکومت کے ایئر پورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے متعلق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر ہزاروں افراد کا ہجوم ہے جسے منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی حکا م نے بتایا کہ فائرنگ کا مقصد شہریوں کو ملٹری فلائٹس میں سوار ہونے سے روکنا تھا کیوں کہ ان ملٹری فلائٹس پر سفارتکار اور غیر ملکی سٹاف کوافغانستان سے باہر لے جاناہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے اور کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت خانے کا تمام عملہ حامد کرزئی ایئرپورٹ کی حدود میں موجود ہے۔

Post Views: 14
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: inter national news
Previous Post

طالبان کابل کے صدارتی محل پر قابض، عام معافی کا اعلان

Next Post

ادویہ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، مریضوں کومشکلات

Next Post
ادویہ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، مریضوں کومشکلات

ادویہ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، مریضوں کومشکلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
کابل ۔ افغان دارالحکومت کے ایئر پورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے متعلق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر ہزاروں افراد کا ہجوم ہے جسے منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی گئی ہے۔   نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی حکا م نے بتایا کہ فائرنگ کا مقصد شہریوں کو ملٹری فلائٹس میں سوار ہونے سے روکنا تھا کیوں کہ ان ملٹری فلائٹس پر سفارتکار اور غیر ملکی سٹاف کوافغانستان سے باہر لے جاناہے۔   واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے اور کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت خانے کا تمام عملہ حامد کرزئی ایئرپورٹ کی حدود میں موجود ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.