• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ادویہ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، مریضوں کومشکلات

webmaster by webmaster
اگست 16, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ادویہ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، مریضوں کومشکلات

پشاور: زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔

آگمنٹین جو 164 روپے میںملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا ریٹ 241 روپے ہیں۔ کیلشیم انجیکشن کا پرانا ریٹ 350 روپے اورنیا ریٹ 600 روپے ہوگیا ،ڈائیا جیسک کا پرانا ریٹ 750 جبکہ نیا ریٹ 1500 روپے ہوگیا ہے۔

سربکسیڈ کا پرانا ریٹ 150 روپے جبکہ نیا ریٹ 250 روپے، میرونم کا پرانا ریٹ 2100 روپے جبکہ نیا ریٹ 2900 روپے ہوگیا، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے چیف کوارڈنیٹر خیبر پختونخوا ارشد مہمند نے ایکسپریس کوبتایاکہ پچھلے ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور ادویات کے کاروبار سے منسلک لوگوں کے کاروبار پر اثر پڑا ہے بلکہ عام افرادمیں خریداری کی سکت نہیں رہی، حکومت کی جانب سے بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے بھی دوائیوں کی قیمتوں پر اثر پڑا ہے ۔

Post Views: 35
Source: https://www.express.pk/
Previous Post

کابل ایئر پورٹ پر لوگوں کو منتشر کرنے کےلئے امریکی فورسز کی فائرنگ

Next Post

مزید 3221 افراد میں کورونا کی تشخیص، 95 افراد جاں بحق

Next Post
مزید 3221 افراد میں کورونا کی تشخیص، 95 افراد جاں بحق

مزید 3221 افراد میں کورونا کی تشخیص، 95 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
پشاور: زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ آگمنٹین جو 164 روپے میںملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا ریٹ 241 روپے ہیں۔ کیلشیم انجیکشن کا پرانا ریٹ 350 روپے اورنیا ریٹ 600 روپے ہوگیا ،ڈائیا جیسک کا پرانا ریٹ 750 جبکہ نیا ریٹ 1500 روپے ہوگیا ہے۔ سربکسیڈ کا پرانا ریٹ 150 روپے جبکہ نیا ریٹ 250 روپے، میرونم کا پرانا ریٹ 2100 روپے جبکہ نیا ریٹ 2900 روپے ہوگیا، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے چیف کوارڈنیٹر خیبر پختونخوا ارشد مہمند نے ایکسپریس کوبتایاکہ پچھلے ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور ادویات کے کاروبار سے منسلک لوگوں کے کاروبار پر اثر پڑا ہے بلکہ عام افرادمیں خریداری کی سکت نہیں رہی، حکومت کی جانب سے بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے بھی دوائیوں کی قیمتوں پر اثر پڑا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.