• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کا 75 ویں یوم آزادی؛ پاک رینجرز اور بی ایس ایف انڈیا میں مٹھائی کا تبادلہ

webmaster by webmaster
اگست 14, 2021
in First Page, لاہور
0
پاکستان کا 75 ویں یوم آزادی؛ پاک رینجرز اور بی ایس ایف انڈیا میں مٹھائی کا تبادلہ

لاہور پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر پاکستان رینجرزپنجاب اوربی ایس ایف انڈیا کے درمیان مٹھائی کاتبادلہ ہوا ہے جب کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے حکام نے پاکستان رینجرز کے حکام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان اوربھارت کی مشرقی سرحد بند ہے تاہم پاکستان کے یوم آزادی پردونوں ملکوں کی سرحدی فورسزکے مابین مٹھائی کاتبادلہ ہواہے۔ اس روایتی تقریب میں پاکستان رینجرزپنجاب کے مقامی کمانڈراوربی ایس ایف انڈیا کے حکام شریک ہوئے۔ دونوں فورسزکی طرف سے ایک دوسرے کو مٹھائی دی گئی۔ اس سے قبل عیدالاضحی پر بھی دونوں فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا تھا۔

بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیث ختم کئے جانے کے بعد سے پاکستان اوربھارت کے مابین تعلقات کم ہوئے ہیں۔ اس دوران کئی مواقع ایسے بھی آئے جب سرحدی کشیدگی کی وجہ سے واہگہ بارڈر پر دونوں فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ بھی نہیں ہوسکا تھا۔

Post Views: 13
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

Next Post

لیہ میں جشن آزادی کے رنگ ،مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم ہال میں میں منعقدہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر پاکستان رینجرزپنجاب اوربی ایس ایف انڈیا کے درمیان مٹھائی کاتبادلہ ہوا ہے جب کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے حکام نے پاکستان رینجرز کے حکام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان اوربھارت کی مشرقی سرحد بند ہے تاہم پاکستان کے یوم آزادی پردونوں ملکوں کی سرحدی فورسزکے مابین مٹھائی کاتبادلہ ہواہے۔ اس روایتی تقریب میں پاکستان رینجرزپنجاب کے مقامی کمانڈراوربی ایس ایف انڈیا کے حکام شریک ہوئے۔ دونوں فورسزکی طرف سے ایک دوسرے کو مٹھائی دی گئی۔ اس سے قبل عیدالاضحی پر بھی دونوں فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا تھا۔ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیث ختم کئے جانے کے بعد سے پاکستان اوربھارت کے مابین تعلقات کم ہوئے ہیں۔ اس دوران کئی مواقع ایسے بھی آئے جب سرحدی کشیدگی کی وجہ سے واہگہ بارڈر پر دونوں فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ بھی نہیں ہوسکا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.