• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگرملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

webmaster by webmaster
اگست 10, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگرملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور۔ ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا۔ جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر پنجا ب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کرلیا۔

 

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں چینی کا ایکس مل ریٹ مقرر کرنے کے خلاف جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے لاہو ر ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا اور کہا گیا کہ عدالت نے ریٹ مختص کرنے سے قبل شوگر ملز مالکان کا موقف سننے کا حکم دیا تھا ، عدالتی حکم کے باوجود درخواست گزاروں کو سنا ہی نہیں گیا اور چینی کی نئی قیمت 89اعشاریہ 50روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔

 

درخواست میں کہا گیا کہ حکومت کے مقررہ کردہ نرخ پر چینی کی فروخت ممکن نہیں ، حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکا جائے۔

 

عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کرکے مرکزی کیس کے ساتھ مقرر کرنے اور شوگر ملز کو چینی کی قیمت میں فرق کے برابر مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کردیا۔

Post Views: 39
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

شہباز شریف کی گرفتاری سے قیا مت نہیں آءے گی , وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

Next Post

غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا، وزیراعظم

Next Post
غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا، وزیراعظم

غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا۔ جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر پنجا ب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کرلیا۔   نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں چینی کا ایکس مل ریٹ مقرر کرنے کے خلاف جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے لاہو ر ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا اور کہا گیا کہ عدالت نے ریٹ مختص کرنے سے قبل شوگر ملز مالکان کا موقف سننے کا حکم دیا تھا ، عدالتی حکم کے باوجود درخواست گزاروں کو سنا ہی نہیں گیا اور چینی کی نئی قیمت 89اعشاریہ 50روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔   درخواست میں کہا گیا کہ حکومت کے مقررہ کردہ نرخ پر چینی کی فروخت ممکن نہیں ، حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکا جائے۔   عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کرکے مرکزی کیس کے ساتھ مقرر کرنے اور شوگر ملز کو چینی کی قیمت میں فرق کے برابر مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.