• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا، وزیراعظم

webmaster by webmaster
اگست 10, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا تاہم اب اللہ کے کرم سے پاکستان صحیح راستے پر لگ گیا ہے۔

کراچی میں شپ یارڈ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی امداد پر انحصار نے کمزور کردیا اور ہم نے اپنی قوت کونہیں پہچانا، بیساکھیوں سے چلنے والا اعتماد کھودیتا ہے لیکن قومیں جب فیصلہ کرتی ہیں وہ سب کچھ خود کریں گی تو اللہ مدد کرتاہے، اللہ کے کرم سے پاکستان اب صحیح راستے پر لگ گیا ہے اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جس تیزی سے پاکستان کو آگے بڑھنا تھا اس تیزی سے نہیں بڑھا تاہم ہمارا ریکارڈ خسارہ کم سے کم ہوگیا ہے اور اب ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے جب کہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے ملک کا زرمبادلہ بچایا جائے گا، اس کے علاوہ منی لانڈرنگ روکنے کی پوری کوشش کررہے ہیں اور غیر قانونی طور پر ڈالرز ملک سے باہرنہیں جانے دیں گے

Post Views: 51
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگرملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

Next Post

عثمان بزدار۔۔کسا ن دوست وزیراعلی … تحریر۔نثار احمدخان

Next Post
عثمان بزدار۔۔کسا ن دوست وزیراعلی … تحریر۔نثار احمدخان

عثمان بزدار۔۔کسا ن دوست وزیراعلی ... تحریر۔نثار احمدخان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی امداد پر انحصار نے ملک کمزور کردیا تاہم اب اللہ کے کرم سے پاکستان صحیح راستے پر لگ گیا ہے۔ کراچی میں شپ یارڈ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی امداد پر انحصار نے کمزور کردیا اور ہم نے اپنی قوت کونہیں پہچانا، بیساکھیوں سے چلنے والا اعتماد کھودیتا ہے لیکن قومیں جب فیصلہ کرتی ہیں وہ سب کچھ خود کریں گی تو اللہ مدد کرتاہے، اللہ کے کرم سے پاکستان اب صحیح راستے پر لگ گیا ہے اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جس تیزی سے پاکستان کو آگے بڑھنا تھا اس تیزی سے نہیں بڑھا تاہم ہمارا ریکارڈ خسارہ کم سے کم ہوگیا ہے اور اب ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے جب کہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے ملک کا زرمبادلہ بچایا جائے گا، اس کے علاوہ منی لانڈرنگ روکنے کی پوری کوشش کررہے ہیں اور غیر قانونی طور پر ڈالرز ملک سے باہرنہیں جانے دیں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.