• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ پنجاب کے نجی و سرکاری سکول 2 اگست کو کھل جائیں گے۔

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور ۔  پنجاب کے نجی و سرکاری سکول 2 اگست کو کھل جائیں گے۔

لاہور ۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری سکول 2 اگست کو کھل جائیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ 2 اگست سے لڑکوں کے سکول صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے 12 بجے ہو گی جبکہ لڑکیوں کے اسکول صبح پونے 8 پر لگیں گے اور چھٹی پونے ایک بجے ہو گی۔وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے ایک دن میں صرف 50 فیصد طلبہ کو اسکول بلانےکی اجازت ہوگی۔

Post Views: 37
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزار نے عوام کی شکایات پر ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

Next Post

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، شدید تلخ کلامی

Next Post
قومی اسمبلی کااجلاس،آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن جماعتوں کی غیر مشروط حمایت

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، شدید تلخ کلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری سکول 2 اگست کو کھل جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ 2 اگست سے لڑکوں کے سکول صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے 12 بجے ہو گی جبکہ لڑکیوں کے اسکول صبح پونے 8 پر لگیں گے اور چھٹی پونے ایک بجے ہو گی۔وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے ایک دن میں صرف 50 فیصد طلبہ کو اسکول بلانےکی اجازت ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.