• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، شدید تلخ کلامی

webmaster by webmaster
اگست 4, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی اسمبلی کااجلاس،آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن جماعتوں کی غیر مشروط حمایت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، دونوں میں شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچتے پہنچتے رہ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹنے کے باعث جمعہ تک ملتوی ہونے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کراچی سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شکور شاد پر غصہ ہوگئے۔

معاون خصوصی علی نواز اعوان غصے میں شکور شاد کے قریب آئے اور کہا کہ ’کراچی سے ایک ہی جماعت کے تم تین تین ارکان بولنے لگ جاتے ہو اور دوسروں کو بات کرنے کا موقع نہیں ملتا، تین روز بعد تو اجلاس میں آتے ہو‘۔
جس پر شکور شاد نے کہا کہ ’ہم روز ایوان میں آتے ہیں، میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرو نہیں تو بدمعاشی نکال دوں گا‘۔ اس دوران شکور شاد جب بہت ہی زیادہ غصے میں نظر آئے تو علی نواز اعوان ایوان سے نکل گئے۔

اسی دوران ڈپٹی اسپیکر کی ڈائس کے سامنے جی ڈی اے کی رکن سائرہ بانو احتجاج کرتی نظر آئیں۔ ڈپٹی اسپیکر اجلاس ختم کر کے اپنی نشست سے اٹھ کر روانہ ہوئے تو سائرہ بانو نے کہا کہ دو دنوں کے لیے اجلاس کیوں ملتوی کیا گیا، سندھ سے یہاں اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہیں اب دو دن تک کہاں جائیں۔

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

لاہور ۔ پنجاب کے نجی و سرکاری سکول 2 اگست کو کھل جائیں گے۔

Next Post

مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ریاستی جبرکے باعث خطے کوشدید خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف

Next Post
آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات

مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ریاستی جبرکے باعث خطے کوشدید خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، دونوں میں شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچتے پہنچتے رہ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹنے کے باعث جمعہ تک ملتوی ہونے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کراچی سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شکور شاد پر غصہ ہوگئے۔ معاون خصوصی علی نواز اعوان غصے میں شکور شاد کے قریب آئے اور کہا کہ ’کراچی سے ایک ہی جماعت کے تم تین تین ارکان بولنے لگ جاتے ہو اور دوسروں کو بات کرنے کا موقع نہیں ملتا، تین روز بعد تو اجلاس میں آتے ہو‘۔ جس پر شکور شاد نے کہا کہ ’ہم روز ایوان میں آتے ہیں، میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرو نہیں تو بدمعاشی نکال دوں گا‘۔ اس دوران شکور شاد جب بہت ہی زیادہ غصے میں نظر آئے تو علی نواز اعوان ایوان سے نکل گئے۔ اسی دوران ڈپٹی اسپیکر کی ڈائس کے سامنے جی ڈی اے کی رکن سائرہ بانو احتجاج کرتی نظر آئیں۔ ڈپٹی اسپیکر اجلاس ختم کر کے اپنی نشست سے اٹھ کر روانہ ہوئے تو سائرہ بانو نے کہا کہ دو دنوں کے لیے اجلاس کیوں ملتوی کیا گیا، سندھ سے یہاں اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہیں اب دو دن تک کہاں جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.