• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلدیاتی نظام بحال ہونے کے بعد میئر لاہور متحرک

webmaster by webmaster
جولائی 8, 2021
in لاہور
0
بلدیاتی نظام بحال ہونے کے بعد میئر لاہور متحرک

لاہور ۔ بلدیاتی نظام بحال ہونے کے بعد میئر لاہور متحرک، کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے پہلا مراسلہ جاری کر دیا۔ فعال مویشی منڈیوں کی نگرانی کیلئے 8 کمیٹیاں بنا دیں۔ سرکاری افسران نے مراسلہ ماننے سے انکار کر دیا۔

لاہور کے بلدیاتی نمائندوں نے کام کرنا شروع کر دیا۔ 12منڈیوں کی نگرانی کے لئے مئیر لاہور نے ڈپٹی مئیرز کی نگرانی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ ڈپٹی مئیر نذیر سواتی کو داتا گنج بخش زون کمیٹی کا نگران مقرر کر دیا گیا۔ ڈپٹی مئیر میاں محمد طارق سمن آباد زون، رانا اعجاز حفیظ گلبرگ زون، حاجی اللہ رکھا عزیز بھٹی زون، چوہدری بلال شالامار زون کمیٹی کے نگران مقرر کئے گئے ہیں۔ راؤ شہاب الدین نشتر زون، مشتاق مغل واہگہ زون، مہر محمود علامہ اقبال زون کمیٹی کے نگران مقرر، کمیٹیاں منڈیوں میں عارضی شامیانے، غسل خانے، لائٹنگ، پانی اور دیگر انتظامات کو دیکھیں گی۔

مئیر لاہور مبشر جاوید نے مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، چیف کارپوریشن آفیسر لاہور کو ارسال کر دیا۔ سرکاری افسران نے گ بھی کی تھی جس کا اہتمام مسلم لیگی رہنماء ناءب ناظم ضلع کو نسل محبوب میلوانہ نے کیا تھا ۔میئر کا جاری کردہ مراسلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ مئیر سمیت بلدیاتی نمائندوں اور افسران کے درمیان تاحال کنفیوژن برقرار ہے۔

https://lahorenews.tv/index.php/news/42002/

 

Post Views: 28
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔ اب میپکو صارفین نئے کنکشنز کے لئے آن لائن درخواست دے سکیں گے

Next Post

لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر کی گئی مریضہ کی نشتر ہسپتال پہنچنے سے پہلےایمبولنس میں نارمل ڈلیوری

Next Post
لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر کی گئی مریضہ کی نشتر ہسپتال پہنچنے سے پہلےایمبولنس میں نارمل ڈلیوری

لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر کی گئی مریضہ کی نشتر ہسپتال پہنچنے سے پہلےایمبولنس میں نارمل ڈلیوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ بلدیاتی نظام بحال ہونے کے بعد میئر لاہور متحرک، کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے پہلا مراسلہ جاری کر دیا۔ فعال مویشی منڈیوں کی نگرانی کیلئے 8 کمیٹیاں بنا دیں۔ سرکاری افسران نے مراسلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ لاہور کے بلدیاتی نمائندوں نے کام کرنا شروع کر دیا۔ 12منڈیوں کی نگرانی کے لئے مئیر لاہور نے ڈپٹی مئیرز کی نگرانی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ ڈپٹی مئیر نذیر سواتی کو داتا گنج بخش زون کمیٹی کا نگران مقرر کر دیا گیا۔ ڈپٹی مئیر میاں محمد طارق سمن آباد زون، رانا اعجاز حفیظ گلبرگ زون، حاجی اللہ رکھا عزیز بھٹی زون، چوہدری بلال شالامار زون کمیٹی کے نگران مقرر کئے گئے ہیں۔ راؤ شہاب الدین نشتر زون، مشتاق مغل واہگہ زون، مہر محمود علامہ اقبال زون کمیٹی کے نگران مقرر، کمیٹیاں منڈیوں میں عارضی شامیانے، غسل خانے، لائٹنگ، پانی اور دیگر انتظامات کو دیکھیں گی۔ مئیر لاہور مبشر جاوید نے مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، چیف کارپوریشن آفیسر لاہور کو ارسال کر دیا۔ سرکاری افسران نے گ بھی کی تھی جس کا اہتمام مسلم لیگی رہنماء ناءب ناظم ضلع کو نسل محبوب میلوانہ نے کیا تھا ۔میئر کا جاری کردہ مراسلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ مئیر سمیت بلدیاتی نمائندوں اور افسران کے درمیان تاحال کنفیوژن برقرار ہے۔ https://lahorenews.tv/index.php/news/42002/  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.