• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان انتقامی احتساب میں پاگل ہو چکے ہیں، عظمیٰ بخاری

webmaster by webmaster
جون 22, 2021
in First Page, لاہور
0
عمران خان انتقامی احتساب میں پاگل ہو چکے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور۔ رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری کہتی ہیں عمران خان انتقامی احتساب میں پاگل ہو چکے ہیں۔ جن مقدمات میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں ہو چکی ہیں ایف آئی اے وہی کیس دوبارہ بنا رہا ہے۔

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان نے ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کی۔ عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا کہ جہانگیر ترین کو این آر او مل گیا تو راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ شہباز شریف، عمران خان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کریں گے۔ جنہیں پاکستان کی ترقی نظر آ رہی ہے انہیں ورلڈ بنک کی رپورٹ دیکھنا چاہیے۔

ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا کہ بزدار صاحب سے پوچھا جائے آپ کون سے میرٹ پر آئے ہیں۔ وزیراعظم کو زیادتی کا شکار ہونے والی متاثرہ بچیاں نظر نہیں آتیں۔ آٹا اور چینی سکینڈل کیا ہے آج بھی چینی 110 روپے کلو ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ اقتصادی سروے میں گرتی معیشت کا ذکر نہیں ہے لیکن گدھوں کا ذکر ہے۔ رنگ روڈ سکینڈل کا کیا ہوا؟ کیا زلفی بخاری واپس آ گئے ہیں؟ آنے والے دنوں میں آٹے کا بحران آنے والا ہے۔

Post Views: 26
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

بلوچستان اسمبلی کے 16 اپوزیشن ارکان نے گرفتاری دے دی

Next Post

لیہ ۔ پولیس جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر جنسی حراسمنٹ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کر رہی ، ہمیں تحفظ فراہم کیا جاءے ڈی پی او سے متاثرہ خواتین کی درخواست

Next Post

لیہ ۔ پولیس جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر جنسی حراسمنٹ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کر رہی ، ہمیں تحفظ فراہم کیا جاءے ڈی پی او سے متاثرہ خواتین کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری کہتی ہیں عمران خان انتقامی احتساب میں پاگل ہو چکے ہیں۔ جن مقدمات میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں ہو چکی ہیں ایف آئی اے وہی کیس دوبارہ بنا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان نے ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کی۔ عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا کہ جہانگیر ترین کو این آر او مل گیا تو راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ شہباز شریف، عمران خان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کریں گے۔ جنہیں پاکستان کی ترقی نظر آ رہی ہے انہیں ورلڈ بنک کی رپورٹ دیکھنا چاہیے۔ ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا کہ بزدار صاحب سے پوچھا جائے آپ کون سے میرٹ پر آئے ہیں۔ وزیراعظم کو زیادتی کا شکار ہونے والی متاثرہ بچیاں نظر نہیں آتیں۔ آٹا اور چینی سکینڈل کیا ہے آج بھی چینی 110 روپے کلو ہے۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ اقتصادی سروے میں گرتی معیشت کا ذکر نہیں ہے لیکن گدھوں کا ذکر ہے۔ رنگ روڈ سکینڈل کا کیا ہوا؟ کیا زلفی بخاری واپس آ گئے ہیں؟ آنے والے دنوں میں آٹے کا بحران آنے والا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.