• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان۔ 25ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جون 19, 2021
in جنوبی پنجاب
0
ملتان۔ 25ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا فیصلہ

ملتان۔ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نےصوبہ کے 25 ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،

بتایا گیاہے کہ پہلے مرحلے میں ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ای لرننگ کا آغاز کیا جائے گا۔پرائیوٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت مخیر حضرات سکولوں میں ای لرننگ کا سیٹ اپ لگا کر دیں گے۔میرا سکول منصوبہ کے تحت لاہور کے تمام ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کو شامل کیا جائے گا۔منصوبہ کے تحت ہر سکول اپنی الگ سے ایپ تیار کرے گا۔مذکورہ ایپلی کیشن پر نصاب اور رجسٹرڈ بچوں کا ڈیٹا دستیاب ہوگا۔ایپلی کیشن پر اساتذہ آن لائن کلاسسز اور لیکچر دیں گے ۔ایپ کے زریعے طلباء کو تیاری کیلئے نوٹس، اسائنمنٹ اور رپورٹ کارڈ بھی فراہم کیےجائیں گے۔ای لرننگ کیلئے تمام تر اخراجات مخیر حضرات اٹھائیں گے۔

Post Views: 30
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کر کے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی، گورنر پنجاب

Next Post

انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

Next Post
انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان۔ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نےصوبہ کے 25 ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بتایا گیاہے کہ پہلے مرحلے میں ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ای لرننگ کا آغاز کیا جائے گا۔پرائیوٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت مخیر حضرات سکولوں میں ای لرننگ کا سیٹ اپ لگا کر دیں گے۔میرا سکول منصوبہ کے تحت لاہور کے تمام ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کو شامل کیا جائے گا۔منصوبہ کے تحت ہر سکول اپنی الگ سے ایپ تیار کرے گا۔مذکورہ ایپلی کیشن پر نصاب اور رجسٹرڈ بچوں کا ڈیٹا دستیاب ہوگا۔ایپلی کیشن پر اساتذہ آن لائن کلاسسز اور لیکچر دیں گے ۔ایپ کے زریعے طلباء کو تیاری کیلئے نوٹس، اسائنمنٹ اور رپورٹ کارڈ بھی فراہم کیےجائیں گے۔ای لرننگ کیلئے تمام تر اخراجات مخیر حضرات اٹھائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.