• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

webmaster by webmaster
جون 19, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد ۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، اس وقت ملک میں کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔

ملک میں کورونا ویکسین سے متعلق ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 20 جون کو 15 لاکھ 50 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ اسی طرح 22 جون کو 25 لاکھ خوراکیں پہنچ جائیں گی۔

معاون خصوصی نے کہا کہ 23 جون سے 30 جون تک 20 سے 30 لاکھ خوراکیں پہنچیں گی

Post Views: 30
Source: https://jang.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

ملتان۔ 25ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا فیصلہ

Next Post

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، نائیک شہید

Next Post
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، نائیک شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، نائیک شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 29 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، اس وقت ملک میں کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔ ملک میں کورونا ویکسین سے متعلق ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 20 جون کو 15 لاکھ 50 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ اسی طرح 22 جون کو 25 لاکھ خوراکیں پہنچ جائیں گی۔ معاون خصوصی نے کہا کہ 23 جون سے 30 جون تک 20 سے 30 لاکھ خوراکیں پہنچیں گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.