• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کی بڑی کاروائی ،ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑ لیا

webmaster by webmaster
جون 19, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کی بڑی کاروائی ،ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑ لیا

ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک کی ہدایت پر ڈی جی خان کے قبائلی علاقے بواٹا میں ایس ایچ او اقبال خان لغاری نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی نان کسٹم پیڈ سامان کی بڑی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔

بلوچستان سے پنجاب آنے والی گاڑیوں سے ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑ لیا گیا ۔ نان کسٹم پیڈ سامان کو بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔ ایس ایچ او تھانہ بواٹا اقبال خان لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نان کسٹم پیڈ سامان میں غیرملکی سگریٹ چھالیہ غیرملکی خشک دودھ گٹکا الیکٹرانکس کا سامان وغیرہ شامل ہے ۔ پکڑے جانے والے نان کسٹم پیڈ سامان کو قانونی کارروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کر دیا جائے گا ۔

Post Views: 20
Tags: DG khan news
Previous Post

انتظامیہ کے چاپلوس .. عبدالجبار گجر 

Next Post

پاکستان سے افغانستان پیدل آنے جانے والوں کیلئے پابندی لگا دی گئی

Next Post
پاکستان سے افغانستان پیدل آنے جانے والوں کیلئے پابندی لگا دی گئی

پاکستان سے افغانستان پیدل آنے جانے والوں کیلئے پابندی لگا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک کی ہدایت پر ڈی جی خان کے قبائلی علاقے بواٹا میں ایس ایچ او اقبال خان لغاری نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی نان کسٹم پیڈ سامان کی بڑی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ بلوچستان سے پنجاب آنے والی گاڑیوں سے ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑ لیا گیا ۔ نان کسٹم پیڈ سامان کو بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔ ایس ایچ او تھانہ بواٹا اقبال خان لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نان کسٹم پیڈ سامان میں غیرملکی سگریٹ چھالیہ غیرملکی خشک دودھ گٹکا الیکٹرانکس کا سامان وغیرہ شامل ہے ۔ پکڑے جانے والے نان کسٹم پیڈ سامان کو قانونی کارروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کر دیا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.