• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ کا ملتان پیکیج:جیل منتقلی سمیت دیگر منصوبوں پر کام

webmaster by webmaster
جون 18, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

ملتان . وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ملتان پیکج کے تحت اعلان کردہ منصوبوں پر پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ڈسٹرکٹ جیل کی منتقلی اور میوزیم کی تعمیر کے لئے جگہ الاٹ کرنے کے لئے پیپر ورک شروع کردیا گیا ہے

۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈسٹرکٹ جیل کی شہر سے باہر منتقلی کے لئے تین مختلف سائٹس موضع جسونت سنگھ، مین بہالپور روڈ نزد دربار پیر اسمعیل شاہ اور شیر شاہ روڈ پر واقع قطعہ اراضی کا معائنہ کیا۔انہوں نے موضع جسونت سنگھ اور مین بہاولپور روڈ میں کسی ایک جگہ جیل تعمیر کرنے کی تجویز حکومت کو ارسال کرنیکی ہدایت کردی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے آم کے باغات کی وجہ سے شیر روڈ پر واقع قطعہ اراضی ڈسٹرکٹ جیل کو الاٹ کرنیکی تجویز مسترد کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ جیل75 ایکڑقطعہ اراضی پر تعمیر کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق موجودہ ڈسٹرکٹ جیل کی جگہ ایک بڑا پارک تعمیر کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے مجوزہ میوزیم کی تعمیر کے لئے واٹر ورکس روڈ پر واقع آثار قدیمہ کے آفس سے ملحقہ ایریا کا بھی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے میوزیم کی تعمیر کے لئے لوکیشن کو انتہائی موزوں قرار دیتے ہوئے 10 کنال رقبہ میوزیم کو الاٹ کرنے کے لئے کیس حکام کو بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان اور ریونیو افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے۔

Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز. تحریر , چوہدری خالد رسول

Next Post

معاشرے کی حقیقی مسیحا . تحریر : ابوذر علی تونسہ

Next Post
معاشرے کی حقیقی مسیحا   .  تحریر : ابوذر علی تونسہ

معاشرے کی حقیقی مسیحا . تحریر : ابوذر علی تونسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان . وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ملتان پیکج کے تحت اعلان کردہ منصوبوں پر پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ڈسٹرکٹ جیل کی منتقلی اور میوزیم کی تعمیر کے لئے جگہ الاٹ کرنے کے لئے پیپر ورک شروع کردیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈسٹرکٹ جیل کی شہر سے باہر منتقلی کے لئے تین مختلف سائٹس موضع جسونت سنگھ، مین بہالپور روڈ نزد دربار پیر اسمعیل شاہ اور شیر شاہ روڈ پر واقع قطعہ اراضی کا معائنہ کیا۔انہوں نے موضع جسونت سنگھ اور مین بہاولپور روڈ میں کسی ایک جگہ جیل تعمیر کرنے کی تجویز حکومت کو ارسال کرنیکی ہدایت کردی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے آم کے باغات کی وجہ سے شیر روڈ پر واقع قطعہ اراضی ڈسٹرکٹ جیل کو الاٹ کرنیکی تجویز مسترد کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ جیل75 ایکڑقطعہ اراضی پر تعمیر کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق موجودہ ڈسٹرکٹ جیل کی جگہ ایک بڑا پارک تعمیر کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے مجوزہ میوزیم کی تعمیر کے لئے واٹر ورکس روڈ پر واقع آثار قدیمہ کے آفس سے ملحقہ ایریا کا بھی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے میوزیم کی تعمیر کے لئے لوکیشن کو انتہائی موزوں قرار دیتے ہوئے 10 کنال رقبہ میوزیم کو الاٹ کرنے کے لئے کیس حکام کو بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان اور ریونیو افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.