• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کابینہ میں بڑی تبدیلی، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس لے لی گئی ، وزارت داخلہ کا قلمدان مل گیا

webmaster by webmaster
دسمبر 11, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مسلم لیگ کے 37 ارکان پنجاب اسمبلی میں فارورڈ بلاک کیلیے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد ۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی عمل میں آگئی اور شیخ رشید احمد سے ریلوے کی وزارت واپس لے لی گئی اور انہیں وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئے فیصلے پر وزراء کو اعتما د میں لے لیا ہے اور شیخ رشید کی وزارت ریلوے کا قلمدان اعظم سواتی کے سپرد کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے دونوں بھائیوں کے کورونا سے انتقال اور پھر ان کی اپنی طبیعت خرابی کی وجہ سے وہ کئی بار وزیراعظم سے مل چکے تھے لیکن وزیراعظم نے سوچ و بچار کے بعد اب فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے لیے فوادچوہدری کا نام بھی سامنے آرہا تھا لیکن اب قرعہ شیخ رشید کے نام نکلا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو وزارت اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کا چارج دیدیا گیاہے ۔

Post Views: 34
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: National News
Previous Post

ملتان . کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر 15 ہزار روپے جرمانہ

Next Post

لیہ ۔ کرونا کے بڑھتے کیسز ، تحریک استقلال جنوبی پنجاب کے صدر کا حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کا مشورہ

Next Post
لیہ۔  نیب سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کربلا امتیاز قو می دو لت لوٹنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنا ئے۔ انجم صحرائی

لیہ ۔ کرونا کے بڑھتے کیسز ، تحریک استقلال جنوبی پنجاب کے صدر کا حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی عمل میں آگئی اور شیخ رشید احمد سے ریلوے کی وزارت واپس لے لی گئی اور انہیں وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئے فیصلے پر وزراء کو اعتما د میں لے لیا ہے اور شیخ رشید کی وزارت ریلوے کا قلمدان اعظم سواتی کے سپرد کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے دونوں بھائیوں کے کورونا سے انتقال اور پھر ان کی اپنی طبیعت خرابی کی وجہ سے وہ کئی بار وزیراعظم سے مل چکے تھے لیکن وزیراعظم نے سوچ و بچار کے بعد اب فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے لیے فوادچوہدری کا نام بھی سامنے آرہا تھا لیکن اب قرعہ شیخ رشید کے نام نکلا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو وزارت اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کا چارج دیدیا گیاہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.