• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہبازشریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے ،نیب نے 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2020
in First Page, لاہور
0
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہورہی ہے، شہباز شریف

لاہور۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کیخلاف12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیاگیا۔

 

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نیب ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ ایل ڈی اے بلڈنگ میں آتشزدگی کے باعث تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوچکا ہے ،شہبازشریف پر جوالزامات لگائے گئے وہ ٹریس ایبل نہیں ،شہبازشریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے ۔

 

ریفرنس کے متن میں مزید کہاگیاہے کہ انکوائری میں نامزدمتعدد افراد وفات پاچکے ہیں ،ایل ڈی نے 1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی ۔

 

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی حراست میں ہیں جہاں ان سے نیب کی ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔

Post Views: 51
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

تھانہ سٹی لیہ کی بڑی کاروائی،ڈکیتی کے 6ملزمان،اسلحہ،نقدی،موٹر سائیکل سمیت گرفتار

Next Post
تھانہ سٹی لیہ کی بڑی کاروائی،ڈکیتی کے 6ملزمان،اسلحہ،نقدی،موٹر سائیکل سمیت گرفتار

تھانہ سٹی لیہ کی بڑی کاروائی،ڈکیتی کے 6ملزمان،اسلحہ،نقدی،موٹر سائیکل سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کیخلاف12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیاگیا۔   نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نیب ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ ایل ڈی اے بلڈنگ میں آتشزدگی کے باعث تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوچکا ہے ،شہبازشریف پر جوالزامات لگائے گئے وہ ٹریس ایبل نہیں ،شہبازشریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے ۔   ریفرنس کے متن میں مزید کہاگیاہے کہ انکوائری میں نامزدمتعدد افراد وفات پاچکے ہیں ،ایل ڈی نے 1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی ۔   یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی حراست میں ہیں جہاں ان سے نیب کی ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.