لیہ(صبح پا کستان)لیہ انتظامیہ کی طرف سے ہاشم حسین سہو ایڈوکیٹ سمیت وکلاء سیاسی سماجی عمائدین پر پولیس مقدمات انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، آ ئین پا کستان تحریرو تقریر اور ماورائے آئین حکومتی اقدامات کے خلاف پر امن احتجاج کا حق دیتا ہے، تھوک کے حساب سے پو لیس مقد مات کا اندراج بلا جواز ہیں ، ایسے اقدامات عوام میں بے چینی اور اشتعال کا سبب بن سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار تحریک استقلال سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن انجم صحرائی نے اپنے اخباری بیان میں کیا۔ انجم صحرائی نے مطا لبہ کیا کہ معزز وکلاء،سیاسی و سماجی عمائد ین کے خلاف درج پو لیس مقد مات واپس لئے جا ئیں
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










