چوک اعظم(صبح پاکستان) اڈہ صابووال کے نزدیک تیز رفتار پک اپ ڈالہ الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 20 افراد زخمی پک اپ ڈالہ لیہ شہر سے خواتین مرد اور بچوں کو لے کر دربار باہو سلطان جا رہا تھا 20افراد زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا 8 کی حالت تشویش ناک پک اپ ڈالہ پر ایک ہی خاندان کے 32 افراد 17 خواتین 8 مرد اور 7 بچے سوار تھےحادثہ کے شکار ہونے والے افراد کا تعلق 122 ٹی ڈی اے سے ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








