• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سابق وزیر داخلہ طلال چوہدری پر تشدد، کئی ہڈیاں توڑ دی گئیں، ہسپتال داخل

webmaster by webmaster
ستمبر 26, 2020
in First Page, لاہور
0
سابق وزیر داخلہ طلال چوہدری پر تشدد، کئی ہڈیاں توڑ دی گئیں، ہسپتال داخل

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انہی کی پارٹی کے کچھ لوگوں نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

سیاست ڈاٹ پی کے کی رپورٹ کے مطابق طلال چوہدری کو مبینہ طور پر مسلم لیگ ن کی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ طلال چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کے گھر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا ۔ تشدد کے دوران ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے۔

ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طلال چوہدری کی تشدد کی وجہ سے کئی ہڈیاں ٹوٹ گئیں لیکن پھر بھی بڑی مشکل سے ان کی جان چھوڑی گئی۔ ان پر تشدد فیصل آباد میں ہوا، انہیں لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

Post Views: 31
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

اقوام متحدہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیےعالمی دن منانے کا اعلان کرے ۔وزیراعظم عمران خان

Next Post

لیہ۔زندگی بچانے کی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہو شربا اضافہ غریب عوام کے لئے نا قابل قبول ہے۔ انجم صحرائی ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحریک استقلال

Next Post
لیہ۔زندگی بچانے کی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہو شربا اضافہ غریب عوام کے لئے  نا قابل قبول ہے۔ انجم صحرائی ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحریک استقلال

لیہ۔زندگی بچانے کی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہو شربا اضافہ غریب عوام کے لئے نا قابل قبول ہے۔ انجم صحرائی ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحریک استقلال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انہی کی پارٹی کے کچھ لوگوں نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سیاست ڈاٹ پی کے کی رپورٹ کے مطابق طلال چوہدری کو مبینہ طور پر مسلم لیگ ن کی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ طلال چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کے گھر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا ۔ تشدد کے دوران ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے۔ ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طلال چوہدری کی تشدد کی وجہ سے کئی ہڈیاں ٹوٹ گئیں لیکن پھر بھی بڑی مشکل سے ان کی جان چھوڑی گئی۔ ان پر تشدد فیصل آباد میں ہوا، انہیں لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.