• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

لاہور . وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیاگیا،ملاقات میںفصلوں کی پیداوار میں اضافے کیلئے نئے بیج متعارف کرانے کی ضرورت پر زوردیا گیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس شفافیت اور تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کئے جارہے ہیں ، اورنج لائن میٹرو ٹرین اگلے ماہ کے آخر تک چلانے کا ارادہ ہے ۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ سی پیک منصوبہ پاکستان کیلئے ناگزیر اہمیت کا حامل ہے، سی پیک پراجیکٹس تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں ، پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس کی صورتحال پر پیشرفت اطمینان بخش ہے ۔

Post Views: 20
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

پنجاب 8 خواتین سے اجتماعی زیادتی، 5 بچے بھی نشانہ بن گئے

Next Post

ہمیں تحریک استقلال سے کیوں عشق ہے؟..افتخار مغل , دبئی

Next Post
ہمیں تحریک استقلال سے کیوں عشق ہے؟..افتخار مغل , دبئی

ہمیں تحریک استقلال سے کیوں عشق ہے؟..افتخار مغل , دبئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور . وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیاگیا،ملاقات میںفصلوں کی پیداوار میں اضافے کیلئے نئے بیج متعارف کرانے کی ضرورت پر زوردیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس شفافیت اور تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کئے جارہے ہیں ، اورنج لائن میٹرو ٹرین اگلے ماہ کے آخر تک چلانے کا ارادہ ہے ۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ سی پیک منصوبہ پاکستان کیلئے ناگزیر اہمیت کا حامل ہے، سی پیک پراجیکٹس تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں ، پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس کی صورتحال پر پیشرفت اطمینان بخش ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.