• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائری بند

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2020
in First Page, لاہور
0
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائری بند

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے خلاف انکوائری بند کردی۔

نیب لاہور نے چوہدری برادران کیخلاف بنکوں سے نادہندگی کی 20 سال پرانی انکوائری بند کرتے ہوئے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔

نیب نے رپورٹ میں کہا کہ چوہدری برادران کیخلاف شواہد نہ ملنے پر بنک نادہندگی کی انکوائری بند کردی ہے۔ چوہدری برادران پر قرضہ حاصل کرنے کےلیے جو الزام ہے وہ ان پر لاگو نہیں ہوتا، لہذا ناکافی شواہد کی بنا پر انکوائری بند کی جاتی ہے۔
چوہدری برادران کیخلاف 12 اپریل 2000 میں انوسٹی گیشن شروع کی گئی تھی جو بعدازاں بند کردی گئی لیکن پھر اچانک 20 سال بعد 14 فروری 2019 کو دوبارہ 3 انوسٹی گیشن کی منظوری دی گئی۔

چوہدری شجاعت کیخلاف بطور وفاقی وزیر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ جبکہ چوہدری پرویز الہی پر بطور اسپیکر اسمبلی آمدن سے زائد اثاثہ جات اور بطور سابق لوکل منسٹر غیر قانونی تعیناتیوں سمیت دیگر الزامات ہیں۔

نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ چوہدری برادران کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کی جائیں۔

Post Views: 21
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

انگریز کی غلامی کے ذہن اور سوچ کو تبدیل کرنا ہو گا، وزیر اعظم عمران خان

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام فصلوں کی کاشت بارے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام فصلوں کی کاشت بارے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

ڈیرہ غازی خان۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام فصلوں کی کاشت بارے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے خلاف انکوائری بند کردی۔ نیب لاہور نے چوہدری برادران کیخلاف بنکوں سے نادہندگی کی 20 سال پرانی انکوائری بند کرتے ہوئے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ نیب نے رپورٹ میں کہا کہ چوہدری برادران کیخلاف شواہد نہ ملنے پر بنک نادہندگی کی انکوائری بند کردی ہے۔ چوہدری برادران پر قرضہ حاصل کرنے کےلیے جو الزام ہے وہ ان پر لاگو نہیں ہوتا، لہذا ناکافی شواہد کی بنا پر انکوائری بند کی جاتی ہے۔ چوہدری برادران کیخلاف 12 اپریل 2000 میں انوسٹی گیشن شروع کی گئی تھی جو بعدازاں بند کردی گئی لیکن پھر اچانک 20 سال بعد 14 فروری 2019 کو دوبارہ 3 انوسٹی گیشن کی منظوری دی گئی۔ چوہدری شجاعت کیخلاف بطور وفاقی وزیر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ جبکہ چوہدری پرویز الہی پر بطور اسپیکر اسمبلی آمدن سے زائد اثاثہ جات اور بطور سابق لوکل منسٹر غیر قانونی تعیناتیوں سمیت دیگر الزامات ہیں۔ نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ چوہدری برادران کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کی جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.