• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام فصلوں کی کاشت بارے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام فصلوں کی کاشت بارے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): محکمہ زراعت ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام سبزیوں، باغات، دالوں اور دیگر فصلوں کی کاشت کیلئے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد کیاگیا.

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین نے ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جدید طریقہ کاشت کو استعمال میں لاتے ہو ئے پھلوں، سبزیوں، دالوں اور دیگر زرعی اجناس کو فروغ دیاجاسکتاہے. انہوں نے کہاکہ جدید ٹیکنالوجی کااستعمال کرتے ہوئے کم وقت میں زیادہ منافع حاصل کیاجاسکتا ہے. اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک کلیم کوریہ اور مختلف شعبوں سے مردو خواتین موجو دتھے.

دریں اثنا کاٹن انسپکٹر سمیعہ عثمان نے مانہ احمدانی تحصیل کوٹ چھٹہ میں خواتین کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کپاس کی چنائی کیلئے خواتین کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیئے. کپاس کا آلائشو ں سے پاک ہونا ضروری کاشتکاروں کو بہتر منافع حاصل کرنے کیلئے ٹینڈے مکمل کھلنے پر کپاس کی چنائی کی جائے.

Post Views: 21
Tags: DG khan news
Previous Post

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائری بند

Next Post

چوک اعظم۔حتحصیل چوبارہ میں حالیہ متا ثرہ مکانات کی تعمیر کے لئے وزیر اعلی ریلیف پیکج کا اعلان کریں ۔ عمر شا کر

Next Post
چوک اعظم۔کرونا وائرس، مخیر حضرات دیہاڑی دار مزدوروں  کے گھروں میں راشن مہیا کریں۔محمد عمر شاکر

چوک اعظم۔حتحصیل چوبارہ میں حالیہ متا ثرہ مکانات کی تعمیر کے لئے وزیر اعلی ریلیف پیکج کا اعلان کریں ۔ عمر شا کر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): محکمہ زراعت ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام سبزیوں، باغات، دالوں اور دیگر فصلوں کی کاشت کیلئے کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد کیاگیا. ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین نے ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جدید طریقہ کاشت کو استعمال میں لاتے ہو ئے پھلوں، سبزیوں، دالوں اور دیگر زرعی اجناس کو فروغ دیاجاسکتاہے. انہوں نے کہاکہ جدید ٹیکنالوجی کااستعمال کرتے ہوئے کم وقت میں زیادہ منافع حاصل کیاجاسکتا ہے. اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک کلیم کوریہ اور مختلف شعبوں سے مردو خواتین موجو دتھے. دریں اثنا کاٹن انسپکٹر سمیعہ عثمان نے مانہ احمدانی تحصیل کوٹ چھٹہ میں خواتین کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کپاس کی چنائی کیلئے خواتین کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیئے. کپاس کا آلائشو ں سے پاک ہونا ضروری کاشتکاروں کو بہتر منافع حاصل کرنے کیلئے ٹینڈے مکمل کھلنے پر کپاس کی چنائی کی جائے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.