• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، لاہور ہائیکورٹ

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2020
in First Page, لاہور
0
موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی برطرفی کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے متعلق متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کی درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ سی سی پی او کے بیان پر معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا۔ لیکن پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ گئے۔ لگتا ہے سی سی پی او لاہور کے وزرا کا افسر ہے۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اتنا بڑا واقعہ ہوگیا لیکن حکومت کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے۔ وزرا اور مشیر موقعے پر جاکر تصاویر بنوا رہے ہیں۔ انہوں نے استفسار کیا کہ وزیر قانون کو کیا تفتیش کا تجربہ ہے اور کس حیثیت سے کمیٹی کی سربراہی کررہے ہیں۔کیسی تفتیش کی جارہی ہے کہ محکمے کا سربراہ مظلوم کو غلط کہنے پر تل جائے۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے دوران سماعت دوپہر ایک بجے سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور موٹر وے واقع کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا نوٹفکیشن طلب کرلیا ہے۔

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کی تقرری کے خلاف درخواست منظور

چیف جسٹس قاسم خان نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے کر سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب پولیس کے آئی جی اور سی سی پی اور کی تقرریوں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

Next Post

ملتان . موٹروے واقعہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے سی ٹی ڈی ملتان بھی متحرک

Next Post
ملتان . موٹروے واقعہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے سی ٹی ڈی ملتان بھی متحرک

ملتان . موٹروے واقعہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے سی ٹی ڈی ملتان بھی متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی برطرفی کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے متعلق متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کی درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ سی سی پی او کے بیان پر معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا۔ لیکن پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ گئے۔ لگتا ہے سی سی پی او لاہور کے وزرا کا افسر ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اتنا بڑا واقعہ ہوگیا لیکن حکومت کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے۔ وزرا اور مشیر موقعے پر جاکر تصاویر بنوا رہے ہیں۔ انہوں نے استفسار کیا کہ وزیر قانون کو کیا تفتیش کا تجربہ ہے اور کس حیثیت سے کمیٹی کی سربراہی کررہے ہیں۔کیسی تفتیش کی جارہی ہے کہ محکمے کا سربراہ مظلوم کو غلط کہنے پر تل جائے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے دوران سماعت دوپہر ایک بجے سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور موٹر وے واقع کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا نوٹفکیشن طلب کرلیا ہے۔ آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کی تقرری کے خلاف درخواست منظور چیف جسٹس قاسم خان نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے کر سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب پولیس کے آئی جی اور سی سی پی اور کی تقرریوں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.