• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ . ملکی استحکام کےلئے امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے۔ڈی پی او

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in لیہ نیوز
0
لیّہ . ملکی استحکام کےلئے  امن کمیٹی  کا کردار انتہائی اہم ہے۔ڈی پی او

لیّہ (صبح پاکستان) امن فضا کو برقرار رکھنے کےلئے ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد ،قیام امن و ملکی استحکام کےلئے ہر فرد پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،اس ضمن میں امن کمیٹی ممبران کا کردار انتہائی اہم ہے،علما کرام ،ممبران امن کمیٹی ، سول سوسائٹی کے ساتھ ملکر ضلع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ڈی پی او لیہ

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس ضلع لیہ میں امن کی فضا کو برقرار رکھنے کےلئے کوشاں ہیں ،اس سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ دفتر پولیس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،ڈی ایس پی ٹریفک ریاض حسین بخاری بھی موجود تھے ،منعقدہ میٹنگ کے دوران ضلع کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا او ر استحکام امن کےلئے مختلف امور زیر بحث لائے گئے،ڈی پی او لیہ نے ڈسٹرکٹ امن کمیٹی لیہ کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن و ملکی استحکام کےلئے ہر فرد پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،معاشرتی امن میں رخنہ ڈالنے اور کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت پھیلانے والے کو قطعاًرعایت نہ ملے گی ،سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے والوں کا کڑا محاسبہ ہو گا ، وطن کی سالمیت اور امن کی فضا کو قائم رکھنے کےلئے لیہ پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں ،علما کرام ،ممبران امن کمیٹی ، سول سوسائٹی کے ساتھ ملکر ضلع کو امن کاگہوارہ بنائیں گے،اس ضمن میں ممبران امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے،ڈی پی او نے ممبران امن کمیٹی تجاویز اور رائے بھی طلب کیں ۔

Post Views: 11
Tags: layyah news
Previous Post

موٹر وے واقعہ شرمناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس

Next Post

افراتفری پھیلانے والے عناصرملک وقوم کے خیرخواہ نہیں۔ عثمان بزدار

Next Post
ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

افراتفری پھیلانے والے عناصرملک وقوم کے خیرخواہ نہیں۔ عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیّہ (صبح پاکستان) امن فضا کو برقرار رکھنے کےلئے ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد ،قیام امن و ملکی استحکام کےلئے ہر فرد پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،اس ضمن میں امن کمیٹی ممبران کا کردار انتہائی اہم ہے،علما کرام ،ممبران امن کمیٹی ، سول سوسائٹی کے ساتھ ملکر ضلع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ڈی پی او لیہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس ضلع لیہ میں امن کی فضا کو برقرار رکھنے کےلئے کوشاں ہیں ،اس سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ دفتر پولیس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،ڈی ایس پی ٹریفک ریاض حسین بخاری بھی موجود تھے ،منعقدہ میٹنگ کے دوران ضلع کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا او ر استحکام امن کےلئے مختلف امور زیر بحث لائے گئے،ڈی پی او لیہ نے ڈسٹرکٹ امن کمیٹی لیہ کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن و ملکی استحکام کےلئے ہر فرد پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،معاشرتی امن میں رخنہ ڈالنے اور کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت پھیلانے والے کو قطعاًرعایت نہ ملے گی ،سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے والوں کا کڑا محاسبہ ہو گا ، وطن کی سالمیت اور امن کی فضا کو قائم رکھنے کےلئے لیہ پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں ،علما کرام ،ممبران امن کمیٹی ، سول سوسائٹی کے ساتھ ملکر ضلع کو امن کاگہوارہ بنائیں گے،اس ضمن میں ممبران امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے،ڈی پی او نے ممبران امن کمیٹی تجاویز اور رائے بھی طلب کیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.