• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مفتی عبدالقوی کی چینی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

webmaster by webmaster
ستمبر 10, 2020
in First Page, لاہور
0
مفتی عبدالقوی کی چینی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔ مفتی عبدالقوی کو سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر خوش مزاج اور زندگی کو انجوائے کرنے والا قرار دیا جاتا ہے اوراس کی وجہ متنازع سٹارز کے ساتھ تصویر بھی ہیں تاہم اس مرتبہ مفتی قوی نے کوئی سیلفی نہیں بنائی بلکہ اب تو سیدھی ان کی ایک غیر ملکی نوجوان خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو ہی وائرل ہو گئی ہے جس نے ہنگامہ برپا کر رکھاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ مفتی عبدالقوی ایک نوجوان چینی خاتون کے ساتھ پرجوش طریقے سے رقص میں مصروف ہے اور وہ اپنی کمر ہلا ہلاڈانس کرنے والی چینی خاتون کا ساتھ دیتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ایک موقع پر وہ خاتون کا ہاتھ پکڑ کر انہیں مغربی سٹائل کے ڈانس میں گھماتے بھی ہیں ۔ اس ویڈیو میں مفتی عبدالقوی اور چینی خاتون کے علاوہ دو اور بھی افراد کھائی دے رہے ہیں تاہم ابھی تک مفتی قوی کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی وضاحت یا بیان سامنے نہیں آ سکا ہے ۔

 

Post Views: 11
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، شہباز شریف

Next Post

لیہ.ہاکی کے قومی دن کے حوالے تقریب کا انعقاد

Next Post
لیہ.ہاکی کے قومی دن کے حوالے تقریب کا انعقاد

لیہ.ہاکی کے قومی دن کے حوالے تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور۔ مفتی عبدالقوی کو سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر خوش مزاج اور زندگی کو انجوائے کرنے والا قرار دیا جاتا ہے اوراس کی وجہ متنازع سٹارز کے ساتھ تصویر بھی ہیں تاہم اس مرتبہ مفتی قوی نے کوئی سیلفی نہیں بنائی بلکہ اب تو سیدھی ان کی ایک غیر ملکی نوجوان خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو ہی وائرل ہو گئی ہے جس نے ہنگامہ برپا کر رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ مفتی عبدالقوی ایک نوجوان چینی خاتون کے ساتھ پرجوش طریقے سے رقص میں مصروف ہے اور وہ اپنی کمر ہلا ہلاڈانس کرنے والی چینی خاتون کا ساتھ دیتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ایک موقع پر وہ خاتون کا ہاتھ پکڑ کر انہیں مغربی سٹائل کے ڈانس میں گھماتے بھی ہیں ۔ اس ویڈیو میں مفتی عبدالقوی اور چینی خاتون کے علاوہ دو اور بھی افراد کھائی دے رہے ہیں تاہم ابھی تک مفتی قوی کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی وضاحت یا بیان سامنے نہیں آ سکا ہے ۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.