• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یوم دفاع پاکستان ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئ

webmaster by webmaster
ستمبر 7, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یوم دفاع پاکستان ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئ

راولپنڈی ۔رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ دنیا کو پیغام دینا چاہتاہوں کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے،ہمیں جب بھی آزمایا گیا ہم سرخروہوئے ،بالاکوٹ کے ناکام حملے پر ہم نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع پاکستان کے حوالے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 6ستمبر ہماری تاریخ کا لازوال دن ہے،6ستمبر کو بہادری کی لازوال داستانیں رقم ہوئیں،ہم نے کل بھی کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی تھی،ہم آج بھی دشمن کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں۔

یوم دفاع پاکستان ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ شہدا کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوں،شہدا کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے،شہدا ہمارے ہیروز ہیں،جو قومیں اپنے ہیروز کو بھولتی ہیں وہ مٹ جایا کرتی ہیں،آپ کے جذبہ ایثار کو سلام پیش کرتا ہوں،یقین دلاتا ہوں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ،یہ دن کارگل اور دہشت گردی کےخلاف شہدا کی یاد میں بھی منایا جاتا ہے۔

آرمی چیف نے کہاکہ اعزازات حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ،آپ نے فرض کی ادائیگی کے دوران پیشہ وارانہ معیار کاثبوت دیا،ہم سب کو آپ پر ناز ہے ،آپ کو ملنے والے میڈلز ہم سب کیلئے باعث افتخار ہیں ۔جنرل باجوہ نے کہاکہ ہم نے آزادی حاصل کی جو ہمارے آج او رکل کی پہچان ہے،وطن کی آزادی اور سلامتی ہمارانصب العین ہے،پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو پوری دنیا نے تسلیم کیا،پاکستانی قوم سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،کوئی دشمن ہماری اس محبت کو شکست نہیں دے سکتا،پاکستانی قوم کی پاک افواج سے محبت لازوال ہے،قوم کااعتمادغیر متزلزل ہے ،میں قوم کے جذبوں کو سلام کرتا ہوں ۔

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب تقسیم اعزازات ہوئی،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب میں شریک ہوئے۔

تقریب میں لیفٹیننٹ کرنل عدنان امیر خان ،لیفٹیننٹ کرنل حافظ عبدالمالک ،کیپٹن حیدر ایوب اور کیپٹن عرفان حسین کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا۔

بریگیڈیئر ایوب حیدر ،صوبیدارخورشید احمد،نائب صوبیدار ارشادعلی کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،حوالدار نثار حسین ،حوالدار محمد یعقوب ،نائیک محمد عارف،لانس نائیک محمد کلیم ،سپاہی عبدالقدوس ،سپاہی محمد طیب کو تمغہ بسالت دیاگیا۔

یوم دفاع پاکستان ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے
کیپٹن نوابزادہ جازب شہید کو تمغہ بسالت سے نوازگیا،کیپٹن نوابزادہ جازب شہید کا اعزاز ان کی والدہ نے وصول کیا،کیپٹن ضرغام فریدشہید کو تمغہ بسالت دیاگیا ،کیپٹن ضرغام فریدشہیدکااعزازان کی والدہ نے وصول کیا۔

صوبیدار طارق شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،صوبیدار طارق شہید کا اعزاز ان کی اہلیہ نے وصول کیا،نائب صوبیدار گل شہادت شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،نائب صوبیدار گل شہادت شہید کا اعزاز ان کی اہلیہ نے وصول کیا۔

حوالدار مشتاق احمد شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،ان کا اعزازان کی اہلیہ نے وصول کیا،حوالدار افتخار احمد شہید،لانس نائیک مرزا محمد آصف شہیداورلانس نائیک جہانگیر بادشاہ شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا۔

Post Views: 25
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

"”ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم "”آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیا

Next Post

لیہ ۔ یوم دفاع پا کستان جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post
لیہ ۔ یوم دفاع پا کستان جوش و خروش سے منایا گیا

لیہ ۔ یوم دفاع پا کستان جوش و خروش سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی ۔رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ دنیا کو پیغام دینا چاہتاہوں کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے،ہمیں جب بھی آزمایا گیا ہم سرخروہوئے ،بالاکوٹ کے ناکام حملے پر ہم نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع پاکستان کے حوالے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 6ستمبر ہماری تاریخ کا لازوال دن ہے،6ستمبر کو بہادری کی لازوال داستانیں رقم ہوئیں،ہم نے کل بھی کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی تھی،ہم آج بھی دشمن کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں۔ یوم دفاع پاکستان ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ شہدا کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوں،شہدا کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے،شہدا ہمارے ہیروز ہیں،جو قومیں اپنے ہیروز کو بھولتی ہیں وہ مٹ جایا کرتی ہیں،آپ کے جذبہ ایثار کو سلام پیش کرتا ہوں،یقین دلاتا ہوں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ،یہ دن کارگل اور دہشت گردی کےخلاف شہدا کی یاد میں بھی منایا جاتا ہے۔ آرمی چیف نے کہاکہ اعزازات حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ،آپ نے فرض کی ادائیگی کے دوران پیشہ وارانہ معیار کاثبوت دیا،ہم سب کو آپ پر ناز ہے ،آپ کو ملنے والے میڈلز ہم سب کیلئے باعث افتخار ہیں ۔جنرل باجوہ نے کہاکہ ہم نے آزادی حاصل کی جو ہمارے آج او رکل کی پہچان ہے،وطن کی آزادی اور سلامتی ہمارانصب العین ہے،پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو پوری دنیا نے تسلیم کیا،پاکستانی قوم سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،کوئی دشمن ہماری اس محبت کو شکست نہیں دے سکتا،پاکستانی قوم کی پاک افواج سے محبت لازوال ہے،قوم کااعتمادغیر متزلزل ہے ،میں قوم کے جذبوں کو سلام کرتا ہوں ۔ یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب تقسیم اعزازات ہوئی،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب میں لیفٹیننٹ کرنل عدنان امیر خان ،لیفٹیننٹ کرنل حافظ عبدالمالک ،کیپٹن حیدر ایوب اور کیپٹن عرفان حسین کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا۔ بریگیڈیئر ایوب حیدر ،صوبیدارخورشید احمد،نائب صوبیدار ارشادعلی کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،حوالدار نثار حسین ،حوالدار محمد یعقوب ،نائیک محمد عارف،لانس نائیک محمد کلیم ،سپاہی عبدالقدوس ،سپاہی محمد طیب کو تمغہ بسالت دیاگیا۔ یوم دفاع پاکستان ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ،پاک فوج کے غازیوں اورشہدا کے لواحقین میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے کیپٹن نوابزادہ جازب شہید کو تمغہ بسالت سے نوازگیا،کیپٹن نوابزادہ جازب شہید کا اعزاز ان کی والدہ نے وصول کیا،کیپٹن ضرغام فریدشہید کو تمغہ بسالت دیاگیا ،کیپٹن ضرغام فریدشہیدکااعزازان کی والدہ نے وصول کیا۔ صوبیدار طارق شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،صوبیدار طارق شہید کا اعزاز ان کی اہلیہ نے وصول کیا،نائب صوبیدار گل شہادت شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،نائب صوبیدار گل شہادت شہید کا اعزاز ان کی اہلیہ نے وصول کیا۔ حوالدار مشتاق احمد شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا،ان کا اعزازان کی اہلیہ نے وصول کیا،حوالدار افتخار احمد شہید،لانس نائیک مرزا محمد آصف شہیداورلانس نائیک جہانگیر بادشاہ شہید کو تمغہ بسالت سے نوازاگیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.