لیہ(صبح پا کستان) اڈہ بھاگل پر موٹرسائیکل لوڈر رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 3 افراد زخمی تفصیل کے مطابق چوک اعظم روڈ اڈہ بھاگل پر موٹرسائیکل لوڈر رکشہ سے مخالف سمت سے آنے والا موٹرسائیکل ٹکرا گیا جس سے خوفناک تصادم سے رکشہ ڈرائیور اور اس پر سوار ایک شخص سمیت موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا. عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل سوار سپیڈ میں گلی سے نکلا اور سڑک پر لوڈر رکشہ سے جا ٹکرایا ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل کردیا ۔۔۔
رپورٹ ۔ مہر کامران تھند پریس رپورٹر
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








