• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سیکشن افسر کی پوسٹ ختم، گریڈ 16 تک کے ملازمین کی چھانٹی کا فیصلہ، سول سروس اصلاحات کیلئے تجاویز سامنے آگئیں

webmaster by webmaster
ستمبر 4, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سیکشن افسر کی پوسٹ ختم، گریڈ 16 تک کے ملازمین کی چھانٹی کا فیصلہ، سول سروس اصلاحات کیلئے تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آ باد ۔ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کو سول سروس اصلاحات بالخصوص وفاقی سیکر یٹر یٹ کے بھاری بھر کم انتظا می ڈھانچے کی ساخت کو کم کرنے کیلئے تیار کئے گئے ڈرافٹ پر دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سیکشن افسر کی پوسٹ ختم کر دی جا ئےگی اور سیکشن افسر وں کو اسٹاف افسر بنا د یا جا ئے گا۔ ڈپٹی سیکرٹری کی پوسٹ گریڈ 20میں اپ گریڈ ، گریڈ سولہ تک کے ملازمین کی چھانٹی کی جائیگی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سیکرٹری کا بینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز ہوا۔ اجلاس میں سنگل آئٹم ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اعجاز منیر نے بتایا کہ ڈاکٹر عشرت حسین کی سر بر اہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی سیکر ٹیریٹ کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کی جا ئیں گی۔ سیکشن افسر ز اب سٹاف افسر کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔ ڈپٹی سیکرٹری کی پوسٹ کو گریڈ 19سے گریڈ 20میں اپ گریڈ کر دیا جا ئے گا۔

Post Views: 24
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل مریض ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود نہ ہونے پر انتقال کرگیا , لواحقین کا احتجاج

Next Post

بزدار حکومت نے مون سون سے قبل کوئی پلاننگ نہیں کی، حمزہ شہباز

Next Post
بزدار حکومت نے مون سون سے قبل کوئی پلاننگ نہیں کی، حمزہ شہباز

بزدار حکومت نے مون سون سے قبل کوئی پلاننگ نہیں کی، حمزہ شہباز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آ باد ۔ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کو سول سروس اصلاحات بالخصوص وفاقی سیکر یٹر یٹ کے بھاری بھر کم انتظا می ڈھانچے کی ساخت کو کم کرنے کیلئے تیار کئے گئے ڈرافٹ پر دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سیکشن افسر کی پوسٹ ختم کر دی جا ئےگی اور سیکشن افسر وں کو اسٹاف افسر بنا د یا جا ئے گا۔ ڈپٹی سیکرٹری کی پوسٹ گریڈ 20میں اپ گریڈ ، گریڈ سولہ تک کے ملازمین کی چھانٹی کی جائیگی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سیکرٹری کا بینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز ہوا۔ اجلاس میں سنگل آئٹم ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اعجاز منیر نے بتایا کہ ڈاکٹر عشرت حسین کی سر بر اہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی سیکر ٹیریٹ کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کی جا ئیں گی۔ سیکشن افسر ز اب سٹاف افسر کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔ ڈپٹی سیکرٹری کی پوسٹ کو گریڈ 19سے گریڈ 20میں اپ گریڈ کر دیا جا ئے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.