کروڑلعل عیسن (صبح پاکستان )گزشتہ رات تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وارڈ میں ایڈمٹ. وارڈ نمبر 4 کا رہائشی امان الہ نامی مریض ہسپتال میں ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود نہ ہونے پر انتقال کرگیا
لواحقین اور وارڈ کے مریضوں نے میت ہسپتال کے سامنے روڈ پر رکھ کراحتجاج کرتے ہوےروڑ فتح پور روڈ بلاک کردیا غفلت کے مرتکب ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا
ایم ایس کروڑ ہسپتال نے واقعہ کا نوٹس لیتےہوے ڈاکٹر صدام حسین اور ڈسپنسر عبدالرشید کو معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
رپورٹ , محمد عدنان بڑویا , پریس رپورٹر