لیّہ ( صبح پاکستان ) ریسکو ذرایع کے مطابق لیّہ کوٹ ادو رود پر کوٹھی قریشی بارش کے باعث خستہ دیوار گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق گلشن بی بی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ۔ منتقل کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










