• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔کروڑ پولیس نے نقب زن گینگ کا اشتہاری سر غنہ خدا بخش گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بر آمد

webmaster by webmaster
اگست 31, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔کروڑ پولیس  نے نقب زن گینگ کا اشتہاری سر غنہ خدا بخش گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بر آمد

لیہ (صبح پا کستان)تھانہ کروڑ پولیس کی اہم کامیابی،نقب زن گینگ کا سر غنہ خدا بخش گرفتار،2مسروقہ پیٹر انجن،19تولہ مسروقہ زیور کی فروختہ رقم 9لاکھ سے زائد برآمد،اسلحہ ناجائز پسٹل بھی قبضہ پولیس میں،ملزم ایک مقدمہ میں اشتہاری بھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ پولیس نے نقب زن گینگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے،ایس ایچ او کلیم اللہ گاڈی کی سربراہی میں اے ایس آئی عطامیراں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نقب زن گینگ کے سرغنہ خدا بخش کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کر لیا،ملز م سے 19تولہ مسروقہ زیورات کی فروختہ رقم 9لاکھ 10روپے،2عدد مسروقہ پیٹر انجمن اور اسلحہ ناجائز پسٹل مع راؤند برآمد کر لیا،ملز م خدابخش اشتہاری بھی ہے جو تھانہ کروڑ میں درج مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا،ایس ایچ او کلیم اللہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزم نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے،ملزم کو ٹریس آؤٹ کرنا اور گرفتاری ایک مشکل ٹاسک تھا جس کو کروڑ پولیس نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ممکن بنایا،انہوں نے کہا کہ سرغنہ خدابخش کی گرفتار ی سے جرائم پیشہ عناصر کے مذموم عزائم کی حوصلہ شکنی ہو گی اور عوام الناس کو تحفظ ملے گا۔

Tags: karorlaleasan news
Previous Post

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

Next Post

لیّہ .بارش کے باعث خستہ دیوار گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق

Next Post
لیّہ .بارش کے باعث خستہ دیوار گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق

لیّہ .بارش کے باعث خستہ دیوار گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان)تھانہ کروڑ پولیس کی اہم کامیابی،نقب زن گینگ کا سر غنہ خدا بخش گرفتار،2مسروقہ پیٹر انجن،19تولہ مسروقہ زیور کی فروختہ رقم 9لاکھ سے زائد برآمد،اسلحہ ناجائز پسٹل بھی قبضہ پولیس میں،ملزم ایک مقدمہ میں اشتہاری بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ پولیس نے نقب زن گینگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے،ایس ایچ او کلیم اللہ گاڈی کی سربراہی میں اے ایس آئی عطامیراں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نقب زن گینگ کے سرغنہ خدا بخش کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کر لیا،ملز م سے 19تولہ مسروقہ زیورات کی فروختہ رقم 9لاکھ 10روپے،2عدد مسروقہ پیٹر انجمن اور اسلحہ ناجائز پسٹل مع راؤند برآمد کر لیا،ملز م خدابخش اشتہاری بھی ہے جو تھانہ کروڑ میں درج مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا،ایس ایچ او کلیم اللہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزم نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے،ملزم کو ٹریس آؤٹ کرنا اور گرفتاری ایک مشکل ٹاسک تھا جس کو کروڑ پولیس نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ممکن بنایا،انہوں نے کہا کہ سرغنہ خدابخش کی گرفتار ی سے جرائم پیشہ عناصر کے مذموم عزائم کی حوصلہ شکنی ہو گی اور عوام الناس کو تحفظ ملے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.