• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

webmaster by webmaster
اگست 31, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔

دوسری جانب ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

پیٹرول 7، ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 9.71 روپے اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.50 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔

Post Views: 29
Source: جنگ
Tags: National News
Previous Post

عثمان بزدار کے آبائی گاﺅں کا دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا

Next Post

لیہ۔کروڑ پولیس نے نقب زن گینگ کا اشتہاری سر غنہ خدا بخش گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بر آمد

Next Post
لیہ۔کروڑ پولیس  نے نقب زن گینگ کا اشتہاری سر غنہ خدا بخش گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بر آمد

لیہ۔کروڑ پولیس نے نقب زن گینگ کا اشتہاری سر غنہ خدا بخش گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ پیٹرول 7، ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 9.71 روپے اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.50 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.