لیّہ (صبح پاکستان ) کل رات سے شروع ہونے والی مسلسل بارش کے پانی سے شہر کے اکثر علاقوں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ..خاص طور پر محلہ
گوجراں والہ , چانڈیہ والہ , محلہ قادر آباد ,سرکلر رود. محلہ فیض آباد , محلہ جہاں شاہ , محلہ کورائی والا , محلہ عید گاہ , محلہ شیخاں والا سمیت اکثر علاقوں میں مسلسل بارش اور سورج لائنیں بند ہو جانے کی وجہ سےلوگ شدید مشکلات اور اذیت کا شکار ہیں. شہر کے نہ صرف تمام گلی محلے بلکہ گھروں اور دکانوں میں پانی داخل ہو چکا ہے .مزید بجلی کی آنکھ مچولی نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے .سارا شہر بارش اور سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب چکا ہے. لیکن اس مشکل گھڑی میں بلدیہاور دیگر ذمہ دار ادارے افسران و اہلکاران کہیں نظر نہیں آ رہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










