• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ دوسری شادی کے رنج میں خاتون نے شوہر کے اوپر تیزاب انڈیل دیا ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل

webmaster by webmaster
اگست 31, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ دوسری شادی کے رنج میں خاتون نے شوہر کے اوپر تیزاب انڈیل دیا ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ۔ تھانہ گلگشت کے علاقے دوسری شادی کے رنج میں خاتون نے شوہر کے اوپر تیزاب انڈیل دیا ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔

تفصیل کے مطابق گلشن مہر کالونی کے رہائشی 50سالہ طارق عزیز کی شادی صغری بی بی کے ساتھ ہوئی جس کے بطن سے پانچ بچے پیدا ہوئے چھ ماہ قبل طارق نے دوسری شادی رچالی اور امیرآباد میں کرایہ کا مکان لیکر رہائش پذیر ہوگئے جس کے رنجش میں پہلی بیوی صغری بی بی نے اپنے دیگر تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ بلواکر طارق کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے اوپر تیزاب انڈیل دیا ، متاثرہ کے شور واہ ویلا پر اہل محلہ کے جمع ہونے پر خاتون دیگر افراد کے ہمراہ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئی ۔

واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو طبی امداد کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹرز کے مطابق طارق کا پچاس فیصد جسم کاحصہ جھلس گیا جسے برن ہونٹ داخل کروادیا گیاہے۔

Post Views: 31
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: multan news
Previous Post

ضلع لیہ میں یومِ عاشور انتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ تمام جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر

Next Post

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، تین جوان شہید

Next Post
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، تین جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، تین جوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ تھانہ گلگشت کے علاقے دوسری شادی کے رنج میں خاتون نے شوہر کے اوپر تیزاب انڈیل دیا ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق گلشن مہر کالونی کے رہائشی 50سالہ طارق عزیز کی شادی صغری بی بی کے ساتھ ہوئی جس کے بطن سے پانچ بچے پیدا ہوئے چھ ماہ قبل طارق نے دوسری شادی رچالی اور امیرآباد میں کرایہ کا مکان لیکر رہائش پذیر ہوگئے جس کے رنجش میں پہلی بیوی صغری بی بی نے اپنے دیگر تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ بلواکر طارق کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے اوپر تیزاب انڈیل دیا ، متاثرہ کے شور واہ ویلا پر اہل محلہ کے جمع ہونے پر خاتون دیگر افراد کے ہمراہ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئی ۔ واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو طبی امداد کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹرز کے مطابق طارق کا پچاس فیصد جسم کاحصہ جھلس گیا جسے برن ہونٹ داخل کروادیا گیاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.