• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں وزراء پربڑی پابندی لگ گئی، موجیں ختم

webmaster by webmaster
اگست 29, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں وزراء پربڑی پابندی لگ گئی، موجیں ختم

لاہور۔ پنجاب میں سرکاری محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی، فائیو اسٹار ہوٹلوں میں حکومتی فنڈز سے ورک شاپس اور سیمینار بھی نہیں ہوں گے۔

پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت صوبے میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔وزراء کے صوابدیدی فنڈز سمیت وزراء اور افسروں کے گھروں کی تزئین و آرائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سرکاری محکمے ائیرکنڈیشنر اور نئی گاڑیاں بھی نہیں خرید سکیں گے۔

سیکرٹری خزانہ پنجاب عبداللہ سنبل نے بچت اسکیم کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام صوبائی وزراء کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزراء اور افسروں کے گھروں کی تزئین و آرائش بھی نہیں ہو سکے گی۔سرکاری محکمے نئے ائیر کنڈیشنر اور نئی گاڑیاں نہیں خرید سکیں گے۔ فائیو اسٹار ہوٹلوں میں حکومتی فنڈز سے ورکشاپس، سیمینارز کے انعقاد اور سرکاری محکموں میں آسامیوں کی اپ گریڈیشن پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Post Views: 15
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ . امام بارگاہوں اور روٹس پر صفائی ستھرائی، تجاوزات ہٹانے اور ڈس انفیکشن سپرے عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل

Next Post

وزیراعظم کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 اہم مسائل کے حل کا فیصلہ

Next Post
وزیر اعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے لیٹر کمی کا اعلان

وزیراعظم کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 اہم مسائل کے حل کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور۔ پنجاب میں سرکاری محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی، فائیو اسٹار ہوٹلوں میں حکومتی فنڈز سے ورک شاپس اور سیمینار بھی نہیں ہوں گے۔ پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت صوبے میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔وزراء کے صوابدیدی فنڈز سمیت وزراء اور افسروں کے گھروں کی تزئین و آرائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سرکاری محکمے ائیرکنڈیشنر اور نئی گاڑیاں بھی نہیں خرید سکیں گے۔ سیکرٹری خزانہ پنجاب عبداللہ سنبل نے بچت اسکیم کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام صوبائی وزراء کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزراء اور افسروں کے گھروں کی تزئین و آرائش بھی نہیں ہو سکے گی۔سرکاری محکمے نئے ائیر کنڈیشنر اور نئی گاڑیاں نہیں خرید سکیں گے۔ فائیو اسٹار ہوٹلوں میں حکومتی فنڈز سے ورکشاپس، سیمینارز کے انعقاد اور سرکاری محکموں میں آسامیوں کی اپ گریڈیشن پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.