• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پرعملدرآمد کیلئے فوری فنڈز جاری کرے: مونس الٰہی

webmaster by webmaster
اگست 27, 2020
in First Page, لاہور
0
حکومت تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پرعملدرآمد کیلئے فوری فنڈز جاری کرے: مونس الٰہی

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے درکار فنڈز فوری جاری کیے جائیں،

پاکستان مسلم لیگ نے کورونا وائرس بحران میں عوام کیلئے مثالی خدمات سرانجام دیں، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کی آگہی کیلئے بھی پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز تربیت کا اہتمام کریں، مسلم لیگی کارکن پنجاب بھر میں اپنی جان خطرہ میں ڈال کرعوام میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز اور آگہی فراہم کرتے رہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے تحت ہونے والی ویڈیو کانفرنس کی بریفنگ کے بعد کیا جس کا موضوع ڈیزاسٹر مینجمنٹ تھا۔ مونس الٰہی کو بریفنگ ایڈوائزر پاکستان مسلم لیگ رضوان ممتاز علی نے دی۔ بریفنگ کے دوران مونس الٰہی نے رضوان ممتاز علی کو پاکستان مسلم لیگ کو متحرک کرنے، پارٹی میں ٹیم کلچر اور ہم آہنگی کو فروغ دینے پر خصوصی مبارکباد دی۔ مو نس الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے کارکنوں کو15 ستمبر سے تعلیمی اداروں میں جا کر ایس ا و پیز کی عملی تربیت کا پروگرام شروع کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے کارکن کورونا وائرس بحران کے دوران عوام کی خاطر اپنی جان خطرہ میں ڈال کرپنجاب بھر میں لوگوں میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز اور آگہی فراہم کرتے رہے، صوبہ بھر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی اور زرعی علاقوں میں جا کر جذبہ خدمت سے سرشار اور سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر یہ کارکن عوام کی خدمت کرتے نظر آئے، پاکستان مسلم لیگ نے ریسکیو 1122 کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز اور حفاظتی لباس بھی فراہم کیے۔ ویڈیو کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ کے صوبہ پنجاب اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے شرکت کی۔
ویڈیو کانفرنس میں زبیر احمد خان، سید بلال شیرازی، غلام مصطفی ملک، ذوالفقار پپن، سہیل چیمہ، سید شاکر حسین شاہ، عرفان احسان، حسنین نصیر، عبدا لھادی اچکزئی، حق نواز سنگلہ، عارف خان روکھڑی، نورسمند بھٹی، طارق مجید چوہدری، شاہد ڈھیر اور اقرا عزیر شریک تھے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار803 رہ گئی

Next Post

اے ٹی سی ملتان میں چھوٹو گینگ کےخلاف مقدمات کی سماعت،عدالت نے شک کافائدہ دیتے ہوئے دونوں کیسز میں ملزمان کو بری کردیا

Next Post
اے ٹی سی ملتان میں چھوٹو گینگ کےخلاف مقدمات کی سماعت،عدالت نے شک کافائدہ دیتے ہوئے دونوں کیسز میں ملزمان کو بری کردیا

اے ٹی سی ملتان میں چھوٹو گینگ کےخلاف مقدمات کی سماعت،عدالت نے شک کافائدہ دیتے ہوئے دونوں کیسز میں ملزمان کو بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے درکار فنڈز فوری جاری کیے جائیں، پاکستان مسلم لیگ نے کورونا وائرس بحران میں عوام کیلئے مثالی خدمات سرانجام دیں، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کی آگہی کیلئے بھی پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز تربیت کا اہتمام کریں، مسلم لیگی کارکن پنجاب بھر میں اپنی جان خطرہ میں ڈال کرعوام میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز اور آگہی فراہم کرتے رہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے تحت ہونے والی ویڈیو کانفرنس کی بریفنگ کے بعد کیا جس کا موضوع ڈیزاسٹر مینجمنٹ تھا۔ مونس الٰہی کو بریفنگ ایڈوائزر پاکستان مسلم لیگ رضوان ممتاز علی نے دی۔ بریفنگ کے دوران مونس الٰہی نے رضوان ممتاز علی کو پاکستان مسلم لیگ کو متحرک کرنے، پارٹی میں ٹیم کلچر اور ہم آہنگی کو فروغ دینے پر خصوصی مبارکباد دی۔ مو نس الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے کارکنوں کو15 ستمبر سے تعلیمی اداروں میں جا کر ایس ا و پیز کی عملی تربیت کا پروگرام شروع کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے کارکن کورونا وائرس بحران کے دوران عوام کی خاطر اپنی جان خطرہ میں ڈال کرپنجاب بھر میں لوگوں میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز اور آگہی فراہم کرتے رہے، صوبہ بھر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی اور زرعی علاقوں میں جا کر جذبہ خدمت سے سرشار اور سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر یہ کارکن عوام کی خدمت کرتے نظر آئے، پاکستان مسلم لیگ نے ریسکیو 1122 کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز اور حفاظتی لباس بھی فراہم کیے۔ ویڈیو کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ کے صوبہ پنجاب اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے شرکت کی۔ ویڈیو کانفرنس میں زبیر احمد خان، سید بلال شیرازی، غلام مصطفی ملک، ذوالفقار پپن، سہیل چیمہ، سید شاکر حسین شاہ، عرفان احسان، حسنین نصیر، عبدا لھادی اچکزئی، حق نواز سنگلہ، عارف خان روکھڑی، نورسمند بھٹی، طارق مجید چوہدری، شاہد ڈھیر اور اقرا عزیر شریک تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.