• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ،چیئرمین نیب

webmaster by webmaster
اگست 25, 2020
in First Page, لاہور
0
نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ،چیئرمین نیب

لاہور۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور کرپشن فری پاکستان کیلئے نیب سنجیدہ کوشش کررہا ہے ،نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب لاہور آفس میں اجلاس ہوا،ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم اوردیگر افسروں نے چیئرمین جاوید اقبال کو بریفنگ دی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب لاہور کی جانب سے ہایئرپروفائل کیسز سے متعلق چیئرمین نیب کو بریفنگ دی گئی ،چیئرمین نیب کو شراب لائسنس کیس ،آمدن سے زائد اثاثہ اور دیگر کیسز پر پیشرفت سے آگاہ کیاگیا،اس کے علاوہ احتساب عدالت میں جاری کیسز سے متعلق بھی چیئرمین نیب کو بریفنگ دی گئی،چیئرمین نیب نے متعدد کیسز کو اگلے مرحلے میں داخل کرنے کی منظوری دیدی۔

چیئرمین نیب نے نیب لاہور کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ بدعنوانی کے خاتمے اور کرپشن فری پاکستان کیلئے نیب سنجیدہ کوشش کررہا ہے ،نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ نیب فیس نہیں کیس دیکھتا ہے ،الزامات کی روشنی میں تحقیقات کیں ،نیب کاتعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ یافرد سے نہیں ،نیب کاتعلق صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے ۔

Post Views: 16
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کے ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی محمد حیات دریشک ،ایس ایچ او محمد عابد کی پریس کا نفرنس

Next Post

چوک اعظم ۔ جنسی ہراسمنٹ ویڈ یو وائرل کیس میں عمران اوڈ راجپوت کے خلاف مقدمہ درج

Next Post
چوک اعظم ۔ جنسی ہراسمنٹ ویڈ یو وائرل  کیس میں عمران اوڈ راجپوت کے خلاف مقدمہ درج

چوک اعظم ۔ جنسی ہراسمنٹ ویڈ یو وائرل کیس میں عمران اوڈ راجپوت کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا  مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک غلام حیدرتھندکے انتقال پر اظہارافسوس
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک غلام حیدرتھندکے انتقال پر اظہارافسوس

by webmaster
جون 22, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے...

Read moreDetails
عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

جون 20, 2026
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
لاہور۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور کرپشن فری پاکستان کیلئے نیب سنجیدہ کوشش کررہا ہے ،نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب لاہور آفس میں اجلاس ہوا،ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم اوردیگر افسروں نے چیئرمین جاوید اقبال کو بریفنگ دی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب لاہور کی جانب سے ہایئرپروفائل کیسز سے متعلق چیئرمین نیب کو بریفنگ دی گئی ،چیئرمین نیب کو شراب لائسنس کیس ،آمدن سے زائد اثاثہ اور دیگر کیسز پر پیشرفت سے آگاہ کیاگیا،اس کے علاوہ احتساب عدالت میں جاری کیسز سے متعلق بھی چیئرمین نیب کو بریفنگ دی گئی،چیئرمین نیب نے متعدد کیسز کو اگلے مرحلے میں داخل کرنے کی منظوری دیدی۔ چیئرمین نیب نے نیب لاہور کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ بدعنوانی کے خاتمے اور کرپشن فری پاکستان کیلئے نیب سنجیدہ کوشش کررہا ہے ،نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نیب فیس نہیں کیس دیکھتا ہے ،الزامات کی روشنی میں تحقیقات کیں ،نیب کاتعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ یافرد سے نہیں ،نیب کاتعلق صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.