• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کے ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی محمد حیات دریشک ،ایس ایچ او محمد عابد کی پریس کا نفرنس

webmaster by webmaster
اگست 25, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کے ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی محمد حیات دریشک ،ایس ایچ او محمد عابد کی پریس کا نفرنس

وک اعظم {صبح پا کستان} ایک ماہ قبل ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان 1 ماہ میں گرفتار چھینی گئی نقدی اور اسلحہ برآمد ، ڈی ایس پی سرکل چوبارہ حیات دریشک کی ایس ایچ او چوک اعظم محمد عابد کے ہمراہ تھانہ چوک اعظم میں پریس کانفرنس ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا

تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کے نواحی شہر چوک اعظم میں ایک ماہ قبل ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ڈی ایس پی سرکل چوبارہ محمد حیات دریشک کی ایس ایچ او چوک اعظم محمد عابد کے ہمراہ تھانہ چوک اعظم میں پریس کانفرنس ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ملزمان جاوید اور مظہر نے مالک ویٹرنری گودام امتیاز کو دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا اور 4 لاکھ روپے کی رقم چھین کر فرار ہو گئے تھے پولیس نے دونوں ملزمان کو 1 ماہ کے اندر گرفتار کر کے 4 لاکھ روپے اور اسلحہ 2 پسٹل بھی برآمد کر لئے ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان سے مزید تحقیقات بھی جاری ہیں عوام کا پولیس کی بہترین کاردگردگی پر خراج تحسین

Post Views: 33
Tags: chok azam news
Previous Post

پیغامِ حسینیتؓ ، شعورِ انسانیت .. تحریر , مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ،چیئرمین نیب

Next Post
نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ،چیئرمین نیب

نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ،چیئرمین نیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
وک اعظم {صبح پا کستان} ایک ماہ قبل ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان 1 ماہ میں گرفتار چھینی گئی نقدی اور اسلحہ برآمد ، ڈی ایس پی سرکل چوبارہ حیات دریشک کی ایس ایچ او چوک اعظم محمد عابد کے ہمراہ تھانہ چوک اعظم میں پریس کانفرنس ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کے نواحی شہر چوک اعظم میں ایک ماہ قبل ویٹرنری ادویات کے گودام پر ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ڈی ایس پی سرکل چوبارہ محمد حیات دریشک کی ایس ایچ او چوک اعظم محمد عابد کے ہمراہ تھانہ چوک اعظم میں پریس کانفرنس ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ملزمان جاوید اور مظہر نے مالک ویٹرنری گودام امتیاز کو دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا اور 4 لاکھ روپے کی رقم چھین کر فرار ہو گئے تھے پولیس نے دونوں ملزمان کو 1 ماہ کے اندر گرفتار کر کے 4 لاکھ روپے اور اسلحہ 2 پسٹل بھی برآمد کر لئے ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان سے مزید تحقیقات بھی جاری ہیں عوام کا پولیس کی بہترین کاردگردگی پر خراج تحسین
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.