• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سعودی عرب سے متعلق بیان پر چودھری برادران کا ردعمل

دفتر خارجہ کو پاکستان اور سعودی تعلقات میں حد سے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے ۔ چودھری برادران

webmaster by webmaster
اگست 14, 2020
in First Page, لاہور
0
سعودی عرب سے متعلق بیان پر چودھری برادران کا ردعمل

لاہور۔ سعودی عرب سے متعلق بیان پر چودھری برادران کا ردعمل آ گیا کہتے ہیں ایسا بیان دینے کی کیا ضرورت تھی جس کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔ کسی کو اسلامی برادر ممالک کے تعلقات میں خرابی پیدا کرنے کا حق حاصل نہیں۔

چودھری برادران نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب نہ صرف ہمارا بھائی ہے بلکہ ہماری عقیدتوں کا بھی مرکز ہے۔ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انشااللہ ہر محب وطن پاکستانی یہ چاہتا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب نہ ہوں، بلکہ ایسی کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

دفتر خارجہ کو پاکستان اور سعودی تعلقات میں حد سے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے تھی اور ہر چیز ہر وقت پبلک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر ہم فلاح کے لئے غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں تو اسکا ہرگز مطلب مخالف یا دشمنی نہیں ہوتا۔ حکومت میں بیٹھے بعض لوگوں کا رویہ درست نہیں ہے۔

Post Views: 30
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستانی انٹیلی جنس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سائبر حملوں کا پتا چلالیا

Next Post

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ ، 16 محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے

Next Post
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ ،  16 محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ ، 16 محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ سعودی عرب سے متعلق بیان پر چودھری برادران کا ردعمل آ گیا کہتے ہیں ایسا بیان دینے کی کیا ضرورت تھی جس کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔ کسی کو اسلامی برادر ممالک کے تعلقات میں خرابی پیدا کرنے کا حق حاصل نہیں۔ چودھری برادران نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب نہ صرف ہمارا بھائی ہے بلکہ ہماری عقیدتوں کا بھی مرکز ہے۔ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انشااللہ ہر محب وطن پاکستانی یہ چاہتا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب نہ ہوں، بلکہ ایسی کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا۔ دفتر خارجہ کو پاکستان اور سعودی تعلقات میں حد سے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے تھی اور ہر چیز ہر وقت پبلک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر ہم فلاح کے لئے غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں تو اسکا ہرگز مطلب مخالف یا دشمنی نہیں ہوتا۔ حکومت میں بیٹھے بعض لوگوں کا رویہ درست نہیں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.