• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ ، 16 محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے

webmaster by webmaster
اگست 14, 2020
in جنوبی پنجاب
0
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ ،  16 محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے

لاہور۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن چوہدری آفتاب کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے 16 محکموں کو جنوبی پنجاب کے لیول پر تحلیل کردیا ہے ۔ تقسیم کیے جانے والے ان محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے اور ان کے پاس تمام اختیارات ہوں گے۔

آفتاب چوہدری نے کہا کہ یہ اب تک جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اٹھایا جانے والا سب سے بڑا قدم ہے، اب عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے ، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے وہ کردکھایا ہے جو آج تک کوئی نہ کرسکا۔

Post Views: 39
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

سعودی عرب سے متعلق بیان پر چودھری برادران کا ردعمل

Next Post

پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کا آغاز، قوم کا جوش و جذبہ عروج پر

Next Post
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کا آغاز، قوم کا جوش و جذبہ عروج پر

پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کا آغاز، قوم کا جوش و جذبہ عروج پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن چوہدری آفتاب کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے 16 محکموں کو جنوبی پنجاب کے لیول پر تحلیل کردیا ہے ۔ تقسیم کیے جانے والے ان محکموں کے سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے اور ان کے پاس تمام اختیارات ہوں گے۔ آفتاب چوہدری نے کہا کہ یہ اب تک جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اٹھایا جانے والا سب سے بڑا قدم ہے، اب عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے ، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے وہ کردکھایا ہے جو آج تک کوئی نہ کرسکا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.